Chapter No 19-پارہ نمبر    ‹       The Poets-26 سورت الشعراء ›Ayah No-133 ایت نمبر
| اَمَدَّكُمْ بِاَنْعَامٍ وَّ بَنِیْنَۚۙ |
| آسان اُردو | اُس نے تمہاری مویشیوں اور بیٹوں سے مدد کی ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اس نے تمہیں مویشیوں اور اولاد سے بھی نوازا ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | تمہیں جانور دیے، اولادیں دیں |
| احمد رضا خان | تمہاری مدد کی چوپایوں اور بیٹوں، |
| احمد علی | چارپایوں اور اولاد سے |
| فتح جالندھری | اس نے تمہیں چارپایوں اور بیٹوں سے مدد دی |
| طاہر القادری | اس نے تمہاری چوپایہ جانوروں اور اولاد سے مدد فرمائی، |
| علامہ جوادی | تمہاری امداد جانوروں اور اولاد سے کی ہے |
| ایم جوناگڑھی | اس نے تمہاری مدد کی مال سے اور اوﻻد سے |
| حسین نجفی | (یعنی) اس نے مویشیوں اور اولاد سے تمہاری مدد فرمائی۔ |
| M.Daryabadi: | He hath aided you With Cattle and sons. |
| M.M.Pickthall: | Hath aided you with cattle and sons. |
| Saheeh International: | Provided you with grazing livestock and children |
| Shakir: | He has given you abundance of cattle and children |
| Yusuf Ali: | "Freely has He bestowed on you cattle and sons,- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت ھودؑ اور ان کی قوم کے بارے میں