اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-134 ایت نمبر

وَ جَنّٰتٍ وَّ عُیُوْنٍۚ
آسان اُردو اور باغات اور چشموں سے(بھی)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور باغوں اور چشموں سے بھی۔
ابو الاعلی مودودی باغ دیے اور چشمے دیے
احمد رضا خان اور باغوں اور چشموں سے،
احمد علی اور باغوں اور چشموں سے تمہیں مدد دی
فتح جالندھری اور باغوں اور چشموں سے
طاہر القادری اور باغات اور چشموں سے (بھی)،
علامہ جوادی اور باغات اور چشموں سے کی ہے
ایم جوناگڑھی باغات سے اور چشموں سے
حسین نجفی اور باغات اور چشموں سے۔
=========================================
M.Daryabadi: And gardens and springs.
M.M.Pickthall: And gardens and watersprings.
Saheeh International: And gardens and springs.
Shakir: And gardens and fountains;
Yusuf Ali: "And Gardens and Springs.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت ھودؑ اور ان کی قوم کے بارے میں