Chapter No 19-پارہ نمبر    ‹       The Poets-26 سورت الشعراء ›Ayah No-135 ایت نمبر
| اِنِّیْۤ اَخَافُ عَلَیْكُمْ عَذَابَ یَوْمٍ عَظِیْمٍؕ |
| آسان اُردو | بے شک! مجھے خوف ہے تم پر ایک عظیم (خوفناک) دن کے عذاب کا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | حقیقت یہ ہے کہ مجھے تم پر ایک زبردست دن کے عذاب کا اندیشہ ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | مجھے تمہارے حق میں ایک بڑے دن کے عذاب کا ڈر ہے" |
| احمد رضا خان | بیشک مجھے تم پر ڈر ہے ایک بڑے دن کے عذاب کا |
| احمد علی | میں تم پر ایک بڑے دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں |
| فتح جالندھری | مجھ کو تمہارے بارے میں بڑے (سخت) دن کے عذاب کا خوف ہے |
| طاہر القادری | بیشک میں تم پر ایک زبردست دن کے عذاب کا خوف رکھتا ہوں، |
| علامہ جوادی | میں تمہارے بارے میں بڑے سخت دن کے عذاب سے خوفزدہ ہوں |
| ایم جوناگڑھی | مجھے تو تمہاری نسبت بڑے دن کےعذاب کا اندیشہ ہے |
| حسین نجفی | میں تمہارے متعلق ایک بہت بڑے (سخت) دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں۔ |
| M.Daryabadi: | Verily I fear for you the torment of a Mighty Day. |
| M.M.Pickthall: | Lo! I fear for you the retribution of an awful day. |
| Saheeh International: | Indeed, I fear for you the punishment of a terrible day." |
| Shakir: | Surely I fear for you the chastisement of a grievous day |
| Yusuf Ali: | "Truly I fear for you the Penalty of a Great Day." |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت ھودؑ اور ان کی قوم کے بارے میں