اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-131 ایت نمبر

فَاتَّقُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوْنِۚ
آسان اُردو پس اللہ سے ڈرواور میرا کہنا مانو
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اب اللہ سے ڈرو، اور میری بات مانو۔
ابو الاعلی مودودی پس تم لوگ اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو
احمد رضا خان تو اللہ سے ڈرو اور میرا حکم مانو،
احمد علی پس الله سے ڈرو اور میرا کہا مانو
فتح جالندھری تو خدا سے ڈرو اور میری اطاعت کرو
طاہر القادری سو تم اللہ سے ڈرو اور میری فرمانبرداری اختیار کرو،
علامہ جوادی اب اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو
ایم جوناگڑھی اللہ سے ڈرو اور میری پیروی کرو
حسین نجفی پس تم اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو۔
=========================================
M.Daryabadi: So fear Allah, and obey me.
M.M.Pickthall: Rather keep your duty to Allah, and obey me.
Saheeh International: So fear Allah and obey me.
Shakir: So guard against (the punishment of) Allah and obey me
Yusuf Ali: "Now fear Allah, and obey me.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت ھودؑ اور ان کی قوم کے بارے میں