Chapter No 19-پارہ نمبر    ‹       The Poets-26 سورت الشعراء ›Ayah No-130 ایت نمبر
| وَ اِذَا بَطَشْتُمْ بَطَشْتُمْ جَبَّارِیْنَۚ |
| آسان اُردو | اور جب (کسی کو) پکڑتے ہو تو ظالمانہ پکڑتے ہو |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور جب کسی کی پکڑ کرتے ہو تو پکے ظالم و جابر بن کر پکڑ کرتے ہو۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور جب کسی پر ہاتھ ڈالتے ہو جبّار بن کر ڈالتے ہو |
| احمد رضا خان | اور جب کسی پر گرفت کرتے ہو تو بڑی بیدردی سے گرفت کرتے ہو |
| احمد علی | اورجب ہاتھ ڈالتے ہو تو بڑی سختی سےپکڑتے ہو |
| فتح جالندھری | اور جب (کسی کو) پکڑتے ہو تو ظالمانہ پکڑتے ہو |
| طاہر القادری | اور جب تم کسی کی گرفت کرتے ہو تو سخت ظالم و جابر بن کر گرفت کرتے ہو، |
| علامہ جوادی | اور جب حملہ کرتے ہو تو نہایت جابرانہ حملہ کرتے ہو |
| ایم جوناگڑھی | اور جب کسی پر ہاتھ، ڈالتے ہو تو سختی اور ﻇلم سے پکڑتے ہو |
| حسین نجفی | اور جب تم کسی پر حملہ کرتے ہو تو جبار و سرکش بن کر حملہ کرتے ہو؟ |
| M.Daryabadi: | And when ye seize, ye seize like unto tyrants. |
| M.M.Pickthall: | And if ye seize by force, seize ye as tyrants? |
| Saheeh International: | And when you strike, you strike as tyrants. |
| Shakir: | And when you lay hands (on men) you lay hands (like) tyrants; |
| Yusuf Ali: | "And when ye exert your strong hand, do ye do it like men of absolute power? |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت ھودؑ اور ان کی قوم کے بارے میں
یعنی ظلم کرتے ہو