Chapter No 19-پارہ نمبر    ‹       The Poets-26 سورت الشعراء ›Ayah No-129 ایت نمبر
| وَ تَتَّخِذُوْنَ مَصَانِعَ لَعَلَّكُمْ تَخْلُدُوْنَۚ |
| آسان اُردو | اور تم مضبوط قلعے (اونچی عمارتیں، محل)بناتے ہو کہ شاید تم ہمیشہ کے لیے (دائمی، انمٹ) رہو گے؟ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور تم نے بڑی کاریگری سے بنائی ہوئی عمارتیں اس طرح رکھ چھوڑی ہیں جیسے تمہیں ہمیشہ زندہ رہنا ہے ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | اور بڑے بڑے قصر تعمیر کرتے ہو گویا تمہیں ہمیشہ رہنا ہے |
| احمد رضا خان | اور بڑے بڑے قصر تعمیر کرتے ہو گویا تمہیں ہمیشہ رہنا ہے |
| احمد علی | اوربڑے بڑے محل بناتے ہو شاید کہ تم ہمیشہ رہو گے |
| فتح جالندھری | اور محل بناتے ہو شاید تم ہمیشہ رہو گے |
| طاہر القادری | اور تم (تالابوں والے) مضبوط محلات بناتے ہو اس امید پر کہ تم (دنیا میں) ہمیشہ رہو گے، |
| علامہ جوادی | اور بڑے بڑے محل تعمیر کرتے ہو کہ شاید اسی طرح ہمیشہ دنیا میں رہ جاؤ |
| ایم جوناگڑھی | اور بڑی صنعت والے (مضبوط محل تعمیر) کر رہے ہو، گویا کہ تم ہمیشہ یہیں رہو گے |
| حسین نجفی | اور تم بڑے بڑے محل تعمیر کرتے ہو شاید کہ تم ہمیشہ زندہ رہوگے۔ |
| M.Daryabadi: | And take ye for yourselves castles that haply ye may abide. |
| M.M.Pickthall: | And seek ye out strongholds, that haply ye may last for ever? |
| Saheeh International: | And take for yourselves palaces and fortresses that you might abide eternally? |
| Shakir: | And you make strong fortresses that perhaps you may |
| Yusuf Ali: | "And do ye get for yourselves fine buildings in the hope of living therein (for ever)? |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت ھودؑ اور ان کی قوم کے بارے میں
٭سادگی کی رہائش کے بجائے اونچے اونچے برجوں والے قلعہ نما مکان بناتے ہو