روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| لَمَسْجِدٌ اُسِّسَ عَلَى التَّقْوٰى مِنْ اَوَّلِ یَوْمٍ | واقعی،! مسجد جس کی بنیاد روز اول سے ہی تقوی پر رکھی گی ہے | مسجد کے اوصاف | 9:108 |
| اَفَمَنْ اَسَّسَ بُنْیَانَهٗ | کیاپھر وہ (انسان) جو اپنی عمارت کی بنیاد | مسجد کے اوصاف | 9:109 |
| اَمْ مَّنْ اَسَّسَ بُنْیَانَهٗ عَلٰى شَفَا جُرُفٍ هَارٍ | ، یا کہ وہ (انسان) جو اپنی عمارت کی بنیاد گرنے والی ایک کھائی کے کنارے پر رکھے | مسجد کے اوصاف | 9:109 |