روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ الْمُنْخَنِقَةُ وَ الْمَوْقُوْذَةُ وَ الْمُتَرَدِّیَةُ وَ النَّطِیْحَةُ | اور جس کا گلا گھونٹ دیا گیا ہو، اور جوتشدد کرکے ہلاک کیا گیا ہو، اور جو بلندی سے گر کر مر گیاہو، اور جو سینگ لگ کر ہلاک ہو گیا ہو، | حرام کی ہوئی چیزیں | 5:3 |