Home-ویب پیج

الف ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ی ے

اُردو لفظ: شکار

ی
ی
عربی لفظ: روٹ الفاظ متبادل الفاظ
الصَّیْدِ ص ی د
غَیْرَ مُحِلِّی الصَّیْدِ وَ اَنْتُمْ حُرُمٌ اور تم احرام ( حج) پر ہوئے تو شکار( کرنا)حلال نہیں ہے منفرد و محکم آیت 5:1
١ؕ وَ اِذَا حَلَلْتُمْ فَاصْطَادُوْا١ؕ اورجب تم احرام اتار دو( حج کر لو اوراحترام والے علاقے کی حدود سے باہر نکل جاﺅ) پھر تم شکار کر سکتے ہو بے حرمتی کرنا 5:2
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَیَبْلُوَنَّكُمُ اللّٰهُ بِشَیْءٍ مِّنَ الصَّیْدِ اے ایمان والو! اللہ واقعی شکار میں سے کسی چیز سے تمہیں آزمائے گا محکم ایت 5:94
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَقْتُلُوا الصَّیْدَ وَ اَنْتُمْ حُرُمٌ١ؕ ے ماننے (تسلیم کرنے) والو! جب تم حج پر ہو تو کسی شکار کو نہ مارو محکم ایت 5:95
اُحِلَّ لَكُمْ صَیْدُ الْبَحْرِ وَ طَعَامُهٗ تمہارے لیے سمندر کا شکار اور اُس(شکار) کا کھاناحلال کر دیاگیا ہے محکم آیت 5:96
وَ حُرِّمَ عَلَیْكُمْ صَیْدُ الْبَرِّ مَا دُمْتُمْ حُرُمًا١ؕ اور تم پر زمینی شکار حرام ہے جب تک کہ تم احرام (حج) کی حالت میں ہو محکم آیت 5:96