اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 12-پارہ نمبر                Hud-11 سورت ھود         Ayah No-115 ایت نمبر

وَ اصْبِرْ فَاِنَّ اللّٰهَ لَا یُضِیْعُ اَجْرَ الْمُحْسِنِیْنَ
آسان اُردو اور (آپؐ) صبر کریں، پھربے شک! اللہ، وہ اچھائی کرنے والوں کا اجر ضائع نہیں کرتا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور صبر سے کام لو، اس لیے کہ اللہ نیکی کرنے والوں کا اجر ضائع نہیں کرتا۔
ابو الاعلی مودودی اور صبر کر، اللہ نیکی کرنے والوں کا اجر کبھی ضائع نہیں کرتا
احمد رضا خان اور صبر کرو کہ اللہ نیکوں کا نیگ (اجر) ضائع نہیں کرتا،
احمد علی اور صبر کر بے شک الله نیکی کرنے والوں کا اجر ضائع نہیں کرتا
فتح جالندھری اور صبر کیے رہو کہ خدا نیکوکاروں کا اجر ضائع نہیں کرتا
طاہر القادری اور آپ صبر کریں بیشک اﷲ نیکوکاروں کا اجر ضائع نہیں فرماتا،
علامہ جوادی اور آپ صبر سے کام لیں کہ خدا نیک عمل کرنے والوں کے اجر کو ضائع نہیں کرتا ہے
ایم جوناگڑھی آپ صبر کرتے رہئے یقیناً اللہ تعالیٰ نیکی کرنے والوں کا اجر ضائع نہیں کرتا
حسین نجفی اور آپ صبر کیجئے! بے شک اللہ نیکوکاروں کا اجر ضائع نہیں کرتا۔
=========================================
M.Daryabadi: And be patient thou; verily Allah wasteth not the hire of the welldoers.
M.M.Pickthall: And have patience, (O Muhammad), for lo! Allah loseth not the wages of the good.
Saheeh International: And be patient, for indeed, Allah does not allow to be lost the reward of those who do good.
Shakir: And be patient, for surely Allah does not waste the reward of the good-doers.
Yusuf Ali: And be steadfast in patience; for verily Allah will not suffer the reward of the righteous to perish.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
محکم: ایک ایسی ایت جس میں کوئی چیز کرنے یہ نہ کرنے کا حکم ہوتا ہے.کوئی ایت پوری کی پوری محکم ہو سکتی ہے یا مذکورہ ایت کا کوئی حصہ محکم ہو سکتا ہے
عبادات کا حکم