اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر          The Ascending Stairways-70 سورت المعارج Ayah No-26 ایت نمبر

وَ الَّذِیْنَ یُصَدِّقُوْنَ بِیَوْمِ الدِّیْنِ۪ۙ
آسان اُردو اور جو حساب کتاب والے دن کو برحق مانتے ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور جو روز جزاء کو برحق مانتے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی جو روز جزا کو برحق مانتے ہیں
احمد رضا خان اور ہو جو انصاف کا دن سچ جانتے ہیں
احمد علی اوروہ جو قیامت کے دن کا یقین رکھتے ہیں
فتح جالندھری اور جو روز جزا کو سچ سمجھتے ہیں
طاہر القادری اور وہ لوگ جو روزِ جزا کی تصدیق کرتے ہیں،
علامہ جوادی اور جو لوگ روز قیامت کی تصدیق کرنے والے ہیں
ایم جوناگڑھی اور جو انصاف کے دن پر یقین رکھتے ہیں
حسین نجفی اور جو جزا و سزا کے دن کی تصدیق کرتے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: And those who testify to the Day of Requital.
M.M.Pickthall: And those who believe in the Day of Judgment,
Saheeh International: And those who believe in the Day of Recompense
Shakir: And those who accept the truth of the judgment day
Yusuf Ali: And those who hold to the truth of the Day of Judgment;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عبادت گزار لوگوں کی خصوصیات