اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر          The Ascending Stairways-70 سورت المعارج Ayah No-25 ایت نمبر

لِّلسَّآئِلِ وَ الْمَحْرُوْمِ۪ۙ
آسان اُردو مانگنے والوں کے لئے اور محروم کے لئے؛
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی سوالی اور بےسوالی کا
ابو الاعلی مودودی سائل اور محروم کا ایک حق مقرر ہے
احمد رضا خان اس کے لیے جو مانگے اور جو مانگ بھی نہ سکے تو محروم رہے
احمد علی سائل اور غیر سائل کے لیے
فتح جالندھری (یعنی) مانگنے والے کا۔ اور نہ مانگے والے والا کا
طاہر القادری مانگنے والے اور نہ مانگنے والے محتاج کا،
علامہ جوادی مانگنے والے کے لئے اور نہ مانگنے والے کے لئے
ایم جوناگڑھی مانگنے والوں کا بھی اور سوال سے بچنے والوں کا بھی
حسین نجفی سا ئل اور محروم کا۔
=========================================
M.Daryabadi: For the beggar and the destitute.
M.M.Pickthall: For the beggar and the destitute;
Saheeh International: For the petitioner and the deprived -
Shakir: For him who begs and for him who is denied (good)
Yusuf Ali: For the (needy) who asks and him who is prevented (for some reason from asking);
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عبادت گزار لوگوں کی خصوصیات