اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر          The Ascending Stairways-70 سورت المعارج Ayah No-24 ایت نمبر

وَ الَّذِیْنَ فِیْۤ اَمْوَالِهِمْ حَقٌّ مَّعْلُوْمٌ۪ۙ
آسان اُردو اور وہ جو، اُن کے مالوں میں ایک مقرر کردہ (جانا پہچانا) حصہ ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور جن کے مال و دولت میں ایک متعین حق ہے۔
ابو الاعلی مودودی جن کے مالوں میں،
احمد رضا خان اور وہ جن کے مال میں ایک معلوم حق ہے
احمد علی اوروہ جن کے مالو ں میں حصہ معین ہے
فتح جالندھری اور جن کے مال میں حصہ مقرر ہے
طاہر القادری اور وہ (ایثار کیش) لوگ جن کے اَموال میں حصہ مقرر ہے،
علامہ جوادی اور جن کے اموال میں ایک مقررہ حق معین ہے
ایم جوناگڑھی اور جن کے مالوں میں مقرره حصہ ہے
حسین نجفی اورجن کے مالوں میں مقررہ حق ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: And those in whose riches is a known right.
M.M.Pickthall: And in whose wealth there is a right acknowledged
Saheeh International: And those within whose wealth is a known right
Shakir: And those in whose wealth there is a fixed portion.
Yusuf Ali: And those in whose wealth is a recognised right.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عبادت گزار لوگوں کی خصوصیات