Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹       The Ascending Stairways-70 سورت المعارج ›Ayah No-23 ایت نمبر
| الَّذِیْنَ هُمْ عَلٰى صَلَاتِهِمْ دَآئِمُوْنَ۪ۙ |
| آسان اُردو | جو اپنی نمازوں پر مستقل ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | جو اپنی نماز کی ہمیشہ پابندی کرتے ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | جو اپنی نماز کی ہمیشہ پابندی کرتے ہیں |
| احمد رضا خان | جو اپنی نماز کے پابند ہیں |
| احمد علی | جو اپنی نماز پر ہمیشہ سے قائم ہیں |
| فتح جالندھری | جو نماز کا التزام رکھتے (اور بلاناغہ پڑھتے) ہیں |
| طاہر القادری | جو اپنی نماز پر ہمیشگی قائم رکھنے والے ہیں، |
| علامہ جوادی | جو اپنی نمازوں کی پابندی کرنے والے ہیں |
| ایم جوناگڑھی | جو اپنی نماز پر ہمیشگی کرنے والے ہیں |
| حسین نجفی | جو اپنی نمازوں پر مُداومَت کرتے ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | Who are at their prayer constant. |
| M.M.Pickthall: | Who are constant at their worship |
| Saheeh International: | Those who are constant in their prayer |
| Shakir: | Those who are constant at their prayer |
| Yusuf Ali: | Those who remain steadfast to their prayer; |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عبادت گزار لوگوں کی خصوصیات