اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر          The Ascending Stairways-70 سورت المعارج Ayah No-27 ایت نمبر

وَ الَّذِیْنَ هُمْ مِّنْ عَذَابِ رَبِّهِمْ مُّشْفِقُوْنَۚ
آسان اُردو اور جو، وہ اپنے رب کے عذاب سے ڈرتے رہتے ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور جو اپنے پروردگار کے عذب سے سہمے رہتے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی جو اپنے رب کے عذاب سے ڈرتے ہیں
احمد رضا خان اور وہ جو اپنے رب کے عذاب سے ڈر رہے ہیں،
احمد علی اور وہ جو اپنے رب کے عذاب سے ڈرنے والے ہیں
فتح جالندھری اور جو اپنے پروردگار کے عذاب سے خوف رکھتے ہیں
طاہر القادری اور وہ لوگ جو اپنے رب کے عذاب سے ڈرنے والے ہیں،
علامہ جوادی اور جو اپنے پروردگار کے عذاب سے ڈرنے والے ہیں
ایم جوناگڑھی اور جو اپنے رب کے عذاب سے ڈرتے رہتے ہیں
حسین نجفی اور جو اپنے پروردگار کے عذاب سے ڈرتے رہتے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: And those who are fearful of their Lord's torment -
M.M.Pickthall: And those who are fearful of their Lord's doom -
Saheeh International: And those who are fearful of the punishment of their Lord -
Shakir: And those who are fearful of the chastisement of their Lord--
Yusuf Ali: And those who fear the displeasure of their Lord,-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عبادت گزار لوگوں کی خصوصیات