روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ یُشْهِدُ اللّٰهَ عَلٰى مَا فِیْ قَلْبِهٖ١ۙ وَ هُوَ اَلَدُّ الْخِصَامِ | اور وہ اللہ کو اُس پرگواہ بناتا ہے جو اُس کے دل میں ہے؛ اور(حالانکہ) وہ سخت جھگڑا لو(مخالف) ہے | دنیاوی زندگی کی باتیں کرنے والا | 2:204 |
| وَّ اَلْفَیَا سَیِّدَهَا لَدَا الْبَابِ١ؕ | اور دونوں کو دروازے پر اُس (عورت) کا مالک ( خاوند) ملا | یوسف ؑ کی کہانی | 12:25 |
| لِتُبَشِّرَ بِهِ الْمُتَّقِیْنَ وَ تُنْذِرَ بِهٖ قَوْمًا لُّدًّا | ،تا کہ آپؐ اس کے ساتھ متقین کو بشارت دیں اور اس کے ساتھ ہٹ دھرموں کو خبردار کر یں | قران کو تاکہ آپﷺ | 19:97 |