اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 22-پارہ نمبر              The Clans-33 سورت الحزاب Ayah No-42 ایت نمبر

وَّ سَبِّحُوْهُ بُكْرَةً وَّ اَصِیْلًا
آسان اُردو اور اُس کی بڑھائی کروصبح اور شام
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور صبح و شام اس کی تسبیح کرو۔
ابو الاعلی مودودی اور صبح و شام اس کی تسبیح کرتے رہو
احمد رضا خان اور صبح و شام اس کی پاکی بولو
احمد علی اور اس کی صبح و شام پاکی بیان کرو
فتح جالندھری اور صبح اور شام اس کی پاکی بیان کرتے رہو
طاہر القادری اور صبح و شام اس کی تسبیح کیا کرو،
علامہ جوادی اور صبح و شام اس کی تسبیح کیا کرو
ایم جوناگڑھی اور صبح وشام اس کی پاکیزگی بیان کرو
حسین نجفی اور صبح و شام اس کی تسبیح کیا کرو۔
=========================================
M.Daryabadi: And hallow Him morning and evening.
M.M.Pickthall: And glorify Him early and late.
Saheeh International: And exalt Him morning and afternoon.
Shakir: And glorify Him morning and evening.
Yusuf Ali: And glorify Him morning and evening.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

محکم ایت کیوں کہ واضح حکم ہے