اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 22-پارہ نمبر              The Clans-33 سورت الحزاب Ayah No-41 ایت نمبر

یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اذْكُرُوا اللّٰهَ ذِكْرًا كَثِیْرًاۙ
آسان اُردو اے ایمان والو! اللہ کا ذکر کرو ایک کثرت کا ذکر،(یعنی اللہ کا بہت ہی زیادہ ذکر کیا کرو)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اے ایمان والو ! اللہ کو خوب کثرت سے یاد کیا کرو۔
ابو الاعلی مودودی اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، اللہ کو کثرت سے یاد کرو
احمد رضا خان اے ایمان والو اللہ کو بہت زیادہ یاد کرو،
احمد علی اے ایمان والو الله کو بہت یاد کرو
فتح جالندھری اے اہل ایمان خدا کا بہت ذکر کیا کرو
طاہر القادری اے ایمان والو! تم اللہ کا کثرت سے ذکر کیا کرو،
علامہ جوادی اے ایمان والو! تم اللہ کا کثرت سے ذکر کیا کرو،
ایم جوناگڑھی مسلمانو! اللہ تعالیٰ کا ذکر بہت زیاده کرو
حسین نجفی اے ایمان والو! اللہ کو بکثرت یاد کیا کرو۔
=========================================
M.Daryabadi: O Ye who believe! remember Allah with much remembrance.
M.M.Pickthall: O ye who believe! Remember Allah with much remembrance.
Saheeh International: O you who have believed, remember Allah with much remembrance
Shakir: O you who believe! remember Allah, remembering frequently,
Yusuf Ali: O ye who believe! Celebrate the praises of Allah, and do this often;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

محکم ایت کیوں کہ واضح حکم ہے