اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاط: اَنَّ

Total/Searched:

اَنَّمَا

كَاَنَّمَا






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
:
:
فَاِنْ تَوَلَّوْا فَاعْلَمْ اَنَّمَا یُرِیْدُ اللّٰهُ پھر اگر وہ (اہل کتاب)پھر جائیں، تو جان لیں کہ اللہ صرف چاہتا ہے قرآن سے فیصلے 5:49
فَاعْلَمُوْۤا اَنَّمَا عَلٰى رَسُوْلِنَا الْبَلٰغُ الْمُبِیْنُ پس جان لو کہ ہمارے رسول ؐ پر تو(ذمہ داری) صرف واضح (طور پر) بتا دینا ہی ہے محکم آیت 5:92
كَاَنَّمَا یَصَّعَّدُ فِی السَّمَآءِ جیسے کہ وہ آسمان میں چڑھ رہا ہو اللہ کی طرف سے ہدایت 6:125
كَاَنَّمَا یُسَاقُوْنَ اِلَى الْمَوْتِ جیسے کہ وہ موت کی طرف دھکیلے جا رہے ہوں جنگ کے لیے 8:5
وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّمَاۤ اَمْوَالُكُمْ وَ اَوْلَادُكُمْ فِتْنَةٌ١ۙ اور جان لو کہ تمہارے مال اور تمہاری اولاد تو صرف امتحان (آزمائش) ہے محکم آیت 8:28
وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّمَا غَنِمْتُمْ مِّنْ شَیْءٍ اور جان لو کہ جو چیز بھی تمہیں (مالِ)غنیمت ملتی ہے تقسیم مال غنیمت 8:41
كَاَنَّمَاۤ اُغۡشِيَتۡ وُجُوۡهُهُمۡ جیسے کہ اُن کے چہروں کو ڈھانپ دیا گیا ہو برائی کرنے والے 10:27
فَاعْلَمُوْۤا اَنَّمَاۤ اُنْزِلَ بِعِلْمِ اللّٰهِ ، تو پس جان لو کہ یہ(قرآن) صرف ﷲ کے علم سے ہی نازل ہوا ہے؛ کافرین کا قران کے متعلق اعتراض 11:14
اَفَمَنْ یَّعْلَمُ اَنَّمَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكَ مِنْ رَّبِّكَ الْحَقُّ کیا پھر وہ (انسان) جو جانتا ہے کہ جو (قرآن)آپؐ کی طرف آپؐ کے رب سے نازل کیا گیا ہے سچائی (حق)ہے سوال 13:19
وَ لِیَعْلَمُوْۤا اَنَّمَا هُوَ اِلٰهٌ وَّاحِدٌ اور تاکہ وہ جان لیں کہ صرف و ہی ایک معبودہے، قرآن اور اللہ کا اصول 14:52
اَنَّمَاۤ اِلٰهُكُمْ اِلٰهٌ وَّاحِدٌۚ کہ تمہارا معبود صرف ایک ہی معبود ہے وحی آپﷺ کی طرف 18:110
قُلْ اِنَّمَا یُوْحٰۤى اِلَیَّ اَنَّمَاۤ اِلٰهُكُمْ اِلٰهٌ وَّاحِدٌۚ (آپﷺ) کہیں:میری طرف صرف وحی کی جاتی ہے کہ تمہارا معبود صرف ایک معبود ہے آپﷺ کے بارے 21:108
اَیَحْسَبُوْنَ اَنَّمَا نُمِدُّهُمْ بِهٖ مِنْ مَّالٍ وَّ بَنِیْنَۙ کیا وہ (لوگ) سوچتے ہیں کہ جو ہم اُن کی مدد کرتے ہیں اُس سے (جو)مال اور بیٹوں سے ہے لوگوں کے اختلاف 23:55
اَفَحَسِبْتُمْ اَنَّمَا خَلَقْنٰكُمْ عَبَثًا کیاپھر تم سوچتے ہو کہ ہم نے تمہیں صرف فضول (بے کار) ہی پیدا کیا لوگوں سے سوال 23:115
فَاِنْ لَّمْ یَسْتَجِیْبُوْا لَكَ فَاعْلَمْ اَنَّمَا یَتَّبِعُوْنَ اَهْوَآءَهُمْ١ؕ پھر اگر وہ آپﷺ کو جواب نہ دیں، تو پھر جان لیں کہ وہ صرف اپنی خواہشات کی ہی پیروی کرتے ہیں (یعنی قرآن اور موسیؑ کی کتاب) 28:50
١ؕ وَ ظَنَّ دَاوٗدُ اَنَّمَا فَتَنّٰهُ فَاسْتَغْفَرَ رَبَّهٗ وَ خَرَّ رَاكِعًا وَّ اَنَابَ اور داود ؑ کوگمان ہوا کہ ہم (یعنی اللہ) نے اُس کوصرف آزمایا ہے، پس اُس نے اپنے رب سے معافی مانگی اور رکوع کرتا ہوا(سجدے میں) گر پڑا اور توبہ کی داودؑ کے بارے 38:24
اِنْ یُّوْحٰۤى اِلَیَّ اِلَّاۤ اَنَّمَاۤ اَنَا نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌ نہیں وحی کی جاتی میری طرف ماسوائے کہ میں صرف واضح طور پر ڈرانے والا ہی ہوں آپﷺ کے بارے 38:70
لَا جَرَمَ اَنَّمَا تَدْعُوْنَنِیْۤ اِلَیْهِ لَیْسَ لَهٗ دَعْوَةٌ فِی الدُّنْیَا وَ لَا فِی الْاٰخِرَةِ واقعی، تم مجھے صرف اُس کی طرف بلاتے ہو، (کہ)نہ اُس کادنیا میں اورنہ ہی آخرت میں کوئی دعوی ہے قوم موسیؑ کے بارے 40:43
قُلْ اِنَّمَاۤ اَنَا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ یُوْحٰۤى اِلَیَّ اَنَّمَاۤ اِلٰهُكُمْ اِلٰهٌ وَّاحِدٌ (آپﷺ)کہیں: بے شک میں تو صرف تمہاری طرح کا ایک بشر (فانی انسان) ہوں. میری طرف یہ وحی کی جاتی ہے کہ تمہارا معبود صرف ایک ہی معبود ہے کتاب اللہ 41:6
اِعْلَمُوْۤا اَنَّمَا الْحَیٰوةُ الدُّنْیَا جان لو کہ دنیاوی زندگی تو صرف ہے یل اور تماشہ اور شان و شوکت، اور تمہارے درمیان فخر کرنا اور کثرت کرنا مال میں اور اولاد میں؛ 57:20