اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 18-پارہ نمبر                The Believers-23 سورت المومنون  Ayah No-115 ایت نمبر

اَفَحَسِبْتُمْ اَنَّمَا خَلَقْنٰكُمْ عَبَثًا وَّ اَنَّكُمْ اِلَیْنَا لَا تُرْجَعُوْنَ
آسان اُردو کیاپھر تم سوچتے ہو کہ ہم نے تمہیں صرف فضول (بے کار) ہی پیدا کیا اور کہ تم ہماری طرف واپس نہیں لوٹائے جاؤ گے؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی بھلا کیا تم یہ سمجھے بیٹھے تھے کہ ہم نے تمہیں یونہی بےمقصد پیدا کردیا، ، اور تمہیں واپس ہمارے پاس نہیں لایا جائے گا ؟
ابو الاعلی مودودی کیا تم نے یہ سمجھ رکھا تھا کہ ہم نے تمہیں فضول ہی پیدا کیا ہے اور تمہیں ہماری طرف کبھی پلٹنا ہی نہیں ہے؟"
احمد رضا خان تو کیا یہ سمجھتے ہو کہ ہم نے تمہیں بیکار بنایا اور تمہیں ہماری طرف پھرنا نہیں
احمد علی سو کیا تم یہ خیال کرتے ہو کہ ہم نے تمہیں نکما پیدا کیا ہے اور یہ کہ تم ہمارے پاس لوٹ کر نہیں آؤ گے
فتح جالندھری کیا تم یہ خیال کرتے ہو کہ ہم نے تم کو بےفائدہ پیدا کیا ہے اور یہ تم ہماری طرف لوٹ کر نہیں آؤ گے؟
طاہر القادری سو کیا تم نے یہ خیال کر لیا تھا کہ ہم نے تمہیں بے کار (و بے مقصد) پیدا کیا ہے اور یہ کہ تم ہماری طرف لوٹ کر نہیں آؤ گے؟،
علامہ جوادی کیا تمہارا خیال یہ تھا کہ ہم نے تمہیں بیکار پیدا کیا ہے اور تم ہماری طرف پلٹا کر نہیں لائے جاؤ گے
ایم جوناگڑھی کیا تم یہ گمان کئے ہوئے ہو کہ ہم نے تمہیں یوں ہی بیکار پیدا کیا ہے اور یہ کہ تم ہماری طرف لوٹائے ہی نہ جاؤ گے
حسین نجفی کیا تمہارا یہ خیال تھا کہ ہم نے تمہیں بلا مقصد پیدا کیا ہے اور تم نے کبھی ہماری طرف پلٹ کر نہیں آنا ہے؟
=========================================
M.Daryabadi: Deem ye that We have created youl in vain and that unto Us ye are not to be returned?
M.M.Pickthall: Deemed ye then that We had created you for naught, and that ye would not be returned unto Us?
Saheeh International: Then did you think that We created you uselessly and that to Us you would not be returned?"
Shakir: What! did you then think that We had created you in vain and that you shall not be returned to Us?
Yusuf Ali: "Did ye then think that We had created you in jest, and that ye would not be brought back to Us (for account)?"
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت
تمام لوگوں سے سوال ہے