اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
اَنَّ لَهُمْ






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ بَشِّرِ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ اَنَّ لَهُمْ جَنّٰتٍ ؕ اور (آپ) ان( لوگوں) کو جو ایمان لائیں اور نیک اعمال کریں بشارت(خوشخبری) دیں کہ ان کے لیے جنتیں (باغات )ہیں؛ قرآن پر عمل کرنے والے 2:25
اَوَ لَا یَعْلَمُوْنَ اَنَّ اللّٰهَ یَعْلَمُ مَا یُسِرُّوْنَ وَ مَا یُعْلِنُوْنَ کیا اور وہ(بنی اسرائیل ) نہیں جانتے کہ اللہ جانتا ہے ،جو وہ (بنی اسرائیل)چھپاتے ہیں اورجو وہ ظاہر کرتے ہیں ؟ بنی اسرائیل کے بارے میں 2:77
اَلَمْ تَعْلَمْ اَنَّ اللّٰهَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ کیا تم نہیں جانتے ہو کہ اللہ تمام چیزوں پر طاقت رکھتا ہے؟ ناسخ اور منسوخ 2:106
اَلَمْ تَعْلَمْ اَنَّ اللّٰهَ لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ کیا تم(لوگ) نہیں جانتے ہوکہ اللہ ، آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اُسی کی ہے ؛ ایمان والوں کو خطاب 2:107
وَّ اَنَّ اللّٰهَ شَدِیْدُ الْعَذَابِ اور کہ اللہ عذاب کا شدید ہے منفرد ایت 2:165
وَ لَوْ یَرَى الَّذِیْنَ ظَلَمُوْۤا اِذْ یَرَوْنَ الْعَذَابَ١ۙ اَنَّ الْقُوَّةَ لِلّٰهِ جَمِیْعًا١ۙ اورکاش وہ لوگ جو(یہ ) ظلم (نافرمانی) کرتے ہیں دیکھتے(سمجھتے) کہ جب وہ عذاب دیکھیں گے کہ ساری قوت(طاقت) تو اللہ ہی کی ہے منفرد ایت 2:165
وَ قَالَ الَّذِیْنَ اتَّبَعُوْا لَوْ اَنَّ لَنَا كَرَّةً فَنَتَبَرَّاَ مِنْهُمْ كَمَا تَبَرَّءُوْا مِنَّا١ؕ اور جو(لوگ) پیروی کرتے تھے کہیں گے: کاش کہ اگر ہمارے لیے واپسی (دُنیا میں دوبارہ ممکن) ہو تو پھرہم بھی ان ( ہمسروں) سے اسطرح بری الذمہ(الگ) ہو جائیں جیسے کہ وہ ہم سے بری الذمہ(لا تعلق) ہو گے ہیں اللہ کے ہمسر بنانے والے 2:167
ذٰلِكَ بِاَنَّ اللّٰهَ نَزَّلَ الْكِتٰبَ بِالْحَقِّ١ؕ وہ کیوں کہ اللہ نے کتاب کو سچائی سے نازل کیا ہے کتاب الہی کا علم چھپانا 2:176
عَلِمَ اللّٰهُ اَنَّكُمْ كُنْتُمْ تَخْتَانُوْنَ اَنْفُسَكُمْ فَتَابَ عَلَیْكُمْ وَ عَفَا عَنْكُمْ١ۚ اللہ جانتا ہے کہ تم اپنے آپ سے( اس بارے میں) خیانت(دھوکہ) کر رہے تھے پھر اُس نے تم پر رحم کیا اور تم سے درگذر کیا روزوں کے بارے میں ہدایت 2:187
وَ اتَّقُوا اللّٰهَ وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ مَعَ الْمُتَّقِیْنَ ور اللہ سے ڈرو(تقوی کرو) اور جان لو کہ اللہ متقین کے ساتھ ہے لڑائی کے بارے میں 2:194
وَ اتَّقُوا اللّٰهَ وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ شَدِیْدُ الْعِقَابِ۠ اللہ سے ڈرو (تقوی کرو)، اور جان لو کہ اللہ غصے کا شدید ہے حج اور عمرہ 2:196
وَ اتَّقُوا اللّٰهَ وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّكُمْ اِلَیْهِ تُحْشَرُوْنَ اور اللہ سے ڈرو (تقوی کرو) اور جان لو کہ تم اُسی کی طرف اکھٹے کیئے جاﺅ گے حج اور عمرہ 2:203
فَاِنْ زَلَلْتُمْ مِّنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَتْكُمُ الْبَیِّنٰتُ فَاعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ عَزِیْزٌ حَكِیْمٌ پھر اگر تم (ایمان والے)ڈگمگائے اس کے بعد کہ جو تمہارے پاس واضح ثبوت بھی(ہدایت کے ) آگئے تو پھر جان لو کہ اللہ طاقتور (اور)عقلمند ہے محکم ایت کا تسلسل 2:209
وَ اتَّقُوا اللّٰهَ وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّكُمْ مُّلٰقُوْهُ١ؕ وَ بَشِّرِ الْمُؤْمِنِیْن ور اللہ سے ڈرو، اور جان لو کہ تمہیں اُس سے ملنا ہے اور مومنین کو (آپؐ) بشارت دے دیں محکم ایت 2:223
وَ اتَّقُوا اللّٰهَ وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمٌ۠ اور اللہ سے ڈرو اور جان لو کہ اللہ ہر چیز سے باخبر ہے طلاق کے بارے میں 2:231
وَ اتَّقُوا اللّٰهَ وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ بِمَا تَعْمَلُوْنَ بَصِیْر اور اللہ سے ڈرو اور جان لو کہ اللہ اُس کو دیکھتا ہے جو تم کرتے ہو بچے کی پرورش, ایت طلاق 2:233
١ؕ عَلِمَ اللّٰهُ اَنَّكُمْ سَتَذْكُرُوْنَهُنَّ وَ لٰكِنْ لَّا تُوَاعِدُوْهُنَّ سِرًّا اِلَّاۤ اَنْ تَقُوْلُوْا قَوْلًا مَّعْرُوْفًا اللہ جانتا ہے کہ بے شک تم(مرد) اُن (بیوہ عورتوں) کویاد کرو گے لیکن ان( عورتوں )سے خفیہ وعدہ (عہد و پیمان عدت کی مدت میں) نہ کرو ماسوائے کہ تم کہو ایک دستوری بات نکاح کے بارے میں 2:235
وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ حَلِیْمٌ۠ اور جان لو کہ اللہ معاف کرنے والا حلیم (نرم مزاج) ہے عدت والی عورتوں سے نکاح 2:235
وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ یَعْلَمُ مَا فِیْۤ اَنْفُسِكُمْ فَاحْذَرُوْهُ اورجان لو کہ اللہ (اُسے بھی) جانتا ہے جو کچھ تمہارے دلوں میں ہے، چنانچہ اُس(اللہ) سے ڈرو؛ عدت والی عورتوں سے نکاح 2:235
وَ قَاتِلُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ سَمِیْعٌ عَلِیْمٌ اور(تم مسلمانو!)اللہ کی راہ میں لڑائی کرو، اور جان لو کہ اللہ سننے ، جاننے والا ہے محکم اور منفرد ایت 2:244
قَالَ الَّذِیْنَ یَظُنُّوْنَ اَنَّهُمْ مُّلٰقُوا اللّٰہ کہا اُنہوں نے جو خیال کرتے تھے کہ انہوں نے (مرنے کے بعد) اللہ سے ملنا ہے:" طالوت اور اُس کا لشکر 2:249
قَالَ اَنّٰى یُحْیٖ هٰذِهِ اللّٰهُ بَعْدَ مَوْتِهَا١ۚ اُس نے کہا: اللہ کیسے اس(بستی ) کو اس کی موت کے بعد زندہ کرے گا؟ تاریخی ایت 2:259
فَلَمَّا تَبَیَّنَ لَهٗ١ۙ قَالَ اَعْلَمُ اَنَّ اللّٰهَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ پھرجب (معاملہ) اُس (شخص) کو واضح ہو گیا، اُس نے کہا: میں( اب) جان گیا کہ اللہ ہر چیز پر طاقت رکھتا ہے تاریخی ایت 2:259
وَ اعْلَمْ اَنَّ اللّٰهَ عَزِیْزٌ حَكِیْمٌ۠ اور جان لو کہ اللہ طاقتور ،عقل والا ہے ابراہیم ؑ اور اللہ کامکالمہ 2:260
وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ غَنِیٌّ حَمِیْدٌ اور جان لو کہ اللہ غنی ( اور) تعریف والا ہے خرچ کرنے کے بارے 2:267
ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ قَالُوْۤا اِنَّمَا الْبَیْعُ مِثْلُ الرِّبٰوا١ۘ وَ اَحَلَّ اللّٰهُ الْبَیْعَ وَ حَرَّمَ الرِّبٰوا یہ اس لئے ہے کہ وہ کہتے ہیں : سود بھی کاروبار(تجارت) کی طرح ہی تو ہے؛ اور ﷲ نے کاروبار (تجارت) کو حلال اور سود کو حرام کیا ہے سود کے بارے 2:275
ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ قَالُوْا لَنْ تَمَسَّنَا النَّارُ اِلَّاۤ اَیَّامًا مَّعْدُوْدٰتٍ١۪ یہ(چیز) اس لئے ہے کہ وہ کہتے ہیں:کہ ہمیں ہر گز آگ نہیں چھوئے گی ماسوائے چند دنوں کے کتاب اللہ 3:23
تَوَدُّ لَوْ اَنَّ بَیْنَهَا وَ بَیْنَهٗۤ اَمَدًۢا بَعِیْدًا١ؕ تو وہ (نفس) چاہے گا کہ کاش اس (برائی)کے درمیان اور اُس(نفس) کے درمیان ایک دور کا فاصلہ ہو روز قیامت 3:30
قَالَ یٰمَرْیَمُ اَنّٰى لَكِ هٰذَا اُس (زکریا ؑ )نے کہا: اے مریم یہ (کھانا) تمہارے لیے کہاں سے آتا ہے؟ مریم کی پرورش 3:37
اَنَّ اللّٰهَ یُبَشِّرُكَ بِیَحْیٰى مُصَدِّقًۢا بِكَلِمَةٍ مِّنَ اللّٰہ (کہ اللہ آپ کو یحیٰی ؑ (بیٹے) کی خوشخبری دیتا ہے (جو) اللہ سے ایک لفظ کی تصدیق کرے گا یحیی ؑ کی پیدائش 3:39
قَالَ رَبِّ اَنّٰى یَكُوْنُ لِیْ غُلٰمٌ وَّ قَدْ بَلَغَنِیَ الْكِبَرُ وَ امْرَاَتِیْ عَاقِرٌ١ؕ اُس(زکریا ؑ) نے کہا: میرے رب! کسطرح میرے ہاں ایک بیٹا ہو سکتا ہے اور میں بڑھاپے کو پہنچ چکا اور میری بیوی بانجھ ہے؟ زکریا کا سوال 3:40
قَالَتْ رَبِّ اَنّٰى یَكُوْنُ لِیْ وَلَدٌ وَّ لَمْ یَمْسَسْنِیْ بَشَرٌ١ؕ اُس ( مریم) نے کہا: میرے رب! میرے ہاں ایک بچہ کسطرح ہو سکتا ہے اور کسی بشر نے مجھے کبھی چھوا تک نہیں؟ عیسی ابن مریم کی پیدائش 3:47
١ۚ اٰمَنَّا بِاللّٰهِ١ۚ وَ اشْهَدْ بِاَنَّا مُسْلِمُوْنَ ہم اللہ پر ایمان لائے اور(اے عیسٰی ؑ) آپ گواہ رہنا کہ ہم مسلمان (یعنی اللہ کے فرمانبردار ) ہیں عیسی کا پیغام 3:52
فَاِنْ تَوَلَّوْا فَقُوْلُوا اشْهَدُوْا بِاَنَّا مُسْلِمُوْنَ پھر اگر وہ (اہلِ کتاب) پھرجائیں، تو پھر (آپؐ) کہیں: گواہ رہنا کہ ہم (اللہ کے) فرمانبردار ہیں اہل کتاب کے ساتھ ایک متوقع معاہدہ 3:64
ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ قَالُوْا لَیْسَ عَلَیْنَا فِی الْاُمِّیّٖنَ سَبِیْلٌ١ۚ یہ اس لیے کہ وہ کہتے ہیں: ہم پر جاہلوں ( غیر اہلِ کتاب) کے بارے میں کوئی پکڑ (الزام) نہیں اہل کتاب کے بارے 3:75
وَ شَهِدُوْۤا اَنَّ الرَّسُوْلَ حَقٌّ وَّ جَآءَهُمُ الْبَیِّنٰتُ١ؕ اور وہ خود گواہ ہیں کہ رسول ؐ سچا ہے اور اُن کے پاس( اللہ کی حاکمیت کے ) واضح ثبوت آ گئے ہوں پچھلی ایت کا تسلسل 3:86
اُولٰٓئِكَ جَزَآؤُهُمْ اَنَّ عَلَیْهِمْ لَعْنَةَ اللّٰهِ وَ الْمَلٰٓئِكَةِ وَ النَّاسِ اَجْمَعِیْنَۙ یہی (لوگ) ہیں اُن کی جزا یہ ہے کہ اُن پر اللہ اور فرشتوں اور لوگوں کی اجتماعی (اکھٹی) لعنت ہے پچھلی ایت کا تسلسل 3:87
ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ كَانُوْا یَكْفُرُوْنَ بِاٰیٰتِ اللّٰہ وہ(ذلت ،غضب اور رسوائی) کیوں کہ وہ اللہ کی آیات سے کفر(انکار) کرتے تھے (اہلِ کتاب میں سے جو فاسق ہیں) 3:112
١ۙ قُلْتُمْ اَنّٰى هٰذَا١ؕ قُلْ هُوَ مِنْ عِنْدِ اَنْفُسِكُمْ١ؕ تو تم نے کہہ دیا: یہ کسطرح ہوا ؟ (آپؐ ان سے ) کہیں: کہ وہ (مصیبت) تمہاری اپنی طرف سے ہے(تمہارا اپنا کیا دھرا ہے) جنگ اُحد 3:165
وَّ اَنَّ اللّٰهَ لَا یُضِیْعُ اَجْرَ الْمُؤْمِنِیْنَۛ۠ اور کہ اللہ مومنین کے اجر کو ضائع نہیں کرتا ہے فی سبیل اللہ قتل ہونے والے 3:171
وَ لَا یَحْسَبَنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اَنَّمَا نُمْلِیْ لَهُمْ خَیْرٌ لِّاَنْفُسِهِمْ١ؕ اور نہ خیال کریں وہ لوگ جوکفر کرتے ہیں کہ جو ڈھیل (کنٹرول) ہم اُن کو دیتے ہیں اُن کی جانوں کے لیے بہتر ہے کفر کرنے والے 3:178
ذٰلِكَ بِمَا قَدَّمَتْ اَیْدِیْكُمْ وَ اَنَّ اللّٰهَ لَیْسَ بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِیْدِۚ یہ ( جلنے کا عذاب) اس وجہ سے ہے جو تمہارے ہاتھوں نے آگے روانہ کیااورکہ اللہ ( تو اپنے) بندوں کے لئے ظالم نہیں ہے پچھلی ایت سے تسلسل 3:182
وَ لَوْ اَنَّهُمْ قَالُوْا سَمِعْنَا وَ اَطَعْنَا اور اگر واقعی وہ کہتے "ہم سنتے ہیں اور فرمانبرداری کرتے ہیں؛ یہودیوں میں سے 4:46
اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْنَ یَزْعُمُوْنَ اَنَّهُمْ کیا آپؐ نے اُن لوگوں کی طرف نہیں دیکھا جو ظاہر تو کرتے ہیں کہ وہ منفرد آیت 4:60
وَ لَوْ اَنَّهُمْ اِذْ ظَّلَمُوْۤا اَنْفُسَهُمْ جَآءُوْكَ اور اگر واقعی وہ(منافقین)، جب وہ اپنی جانوں سے ظلم کر ہی بیٹھے تھے وہ (منافقین)آپؐ کے پاس آتے منافقین کے بارے 4:64
وَ لَوْ اَنَّا كَتَبْنَا عَلَیْهِمْ اَنِ اقْتُلُوْۤا اَنْفُسَكُمْ اور اگر ہم اُن(منافقین) پر (حکم) مقرر کردیتے: (کہ) اپنے آپ کو قتل کرلو منافقین کے بارے 4:66
وَ لَوْ اَنَّهُمْ فَعَلُوْا مَا یُوْعَظُوْنَ بِهٖ اور اگر واقعی وہ (منافقین )، وہ کر لیتے جس کے بارے میں ان کو نصیحت کی گی منافقین کے بارے 4:66
وَ لَوْ اَنَّهُمْ فَعَلُوْا مَا یُوْعَظُوْنَ بِهٖ اور اگر واقعی وہ (منافقین )، وہ کر لیتے جس کے بارے میں ان کو نصیحت کی گی منافقین کے بارے 4:66
بَشِّرِ الْمُنٰفِقِیْنَ بِاَنَّ لَهُمْ عَذَابًا اَلِیْمَاۙ منافقین کو (آپؐ) بشارت دیں کہ اُن کے لیے ایک درد ناک عذاب ہے؛ منفرد آیت 4:138
فَاعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ پس جان لو کہ اللہ معاف( اور )درگزر کرتا ہے (غفور رحیم ہے( اللہ اور رسول سے جنگ اور فسادی لوگ 5:34
لَوْ اَنَّ لَهُمْ مَّا فِی الْاَرْضِ جَمِیْعًا وَّ مِثْلَهٗ مَعَهٗ کہ اگر! اُن (لوگوں) کے لیے ہو جو زمین میں ہے سب کا سب ،اور اُسی طرح کا اس کے ساتھ اور بھی(مال اسباب) ہو، جو کفرکرتے ہیں 5:36
اَلَمْ تَعْلَمْ اَنَّ اللّٰهَ لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ کیا تم نہیں جانتے کہ اللہ ، اُسی کی آسمانوں اور زمین کی بادشاہی ہے؟ چور کی سزا 5:40
وَ كَتَبْنَا عَلَیْهِمْ فِیْهَاۤ اَنَّ النَّفْسَ بِالنَّفْسِ١ۙ اور ہم نے اُن (یہودیوں)پر اُس(تورات) میں فرض کر(لکھ) دیا کہ: جان کے بدلے جان، تورات 5:45
١ؕ ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ قَوْمٌ لَّا یَعْقِلُوْنَ یہ اس لئے ہے کہ وہ بے عقل لوگ ہیں مومنین کی دوستی 5:58
١ۙ وَ اَنَّ اَكْثَرَكُمْ فٰسِقُوْنَ ، ، اور کہ تم میں سے اکثر فاسق(نافرمانبردار، عہد شکن)ہیں اہل کتاب کا انتقام 5:59
وَ لَوْ اَنَّهُمْ اَقَامُوا التَّوْرٰةَ وَ الْاِنْجِیْلَ اور کہ اگر وہ (اہل کتاب)تورات اور انجیل قائم رکھتے اہل کتاب 5:66
ثُمَّ انْظُرْ اَنّٰى یُؤْفَكُوْنَ پھر دیکھو! کس طرح وہ(لوگ سچائی سے)پھر جاتے ہیں مسیح ابن مریم 5:75
ذٰلِكَ بِاَنَّ مِنْهُمْ قِسِّیْسِیْنَ وَ رُهْبَانًا یہ کیوں کہ اُن (عیسایوں) میں پادری اور راہب ہیں، ایمان والوں کے دوست و دشمن 5:82
وَّ اَنَّهُمْ لَا یَسْتَكْبِرُوْنَ اور کہ وہ (عیسائی) تکبر نہیں کرتے ہیں ایمان والوں کے دوست و دشمن 5:82
ذٰلِكَ لِتَعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ وہ اس لیے کہ تم جان سکو کہ بے شک اللہ جانتا ہے لوگوں کے لیے معیار بنانا 5:97
وَ اَنَّ اللّٰهَ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمٌ ، اور کہ اللہ ہر چیز کو جانتا ہے لوگوں کے لیے معیار بنانا 5:97
اِعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ شَدِیْدُ الْعِقَابِ جان لو کہ اللہ شدید غصے والا ہے، لوگوں کے لیے معیار بنانا 5:98
وَ اَنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌؕ اور کہ اللہ معاف (اور) در گزر کرنے والا بھی ہے لوگوں کے لیے معیار بنانا 5:98
فَاِنْ عُثِرَ عَلٰۤى اَنَّهُمَا اسْتَحَقَّاۤ اِثْمًا پھراگر اُن دونوں (گواہوں )پرایک گناہ معلوم ہوجائے توپھر وصیت کے سلسلے گواہی 5:107
قَالُوْۤا اٰمَنَّا وَ اشْهَدْ بِاَنَّنَا مُسْلِمُوْنَ اُنہوں نے کہا: ہم مانتے(تسلیم کرتے) ہیں اور (اے اللہ) گواہ رہنا کہ ہم مسلمان(فرمانبردار) ہی عیسی ابن مریم کو 5:111
اَئِنَّكُمْ لَتَشْهَدُوْنَ اَنَّ مَعَ اللّٰهِ اٰلِهَةً اُخْرٰى١ؕ کیا تم (لوگ) واقعی گواہی دے سکتے ہو کہ اللہ کے ساتھ (سوا) کوئی دوسرے بھی معبود ہیں؟ نبی اکرمﷺ کو 6:19
قُلْ لَّوْ اَنَّ عِنْدِیْ مَا تَسْتَعْجِلُوْنَ بِهٖ آپؐ) کہیں: اگر میرے پاس( وہ چیز) ہوتی جس کے بارے تم (لوگ) جلدی (بے صبری) کرتے ہو نبی اکرمﷺ کے بارے 6:58
وَ لَا تَخَافُوْنَ اَنَّكُمْ اَشْرَكْتُمْ بِاللّٰهِ اور تم نہیں ڈرتے ہو کہ تم اللہ سے شرک کرتے ہو ابراہیم ؑ کے بارے 6:80
الَّذِیْنَ زَعَمْتُمْ اَنَّهُمْ فِیْكُمْ شُرَكٰٓؤُا١ؕ جن کا تم گمان(مان) کیا کرتے تھے کہ وہ تم میں شریک (حصہ دار )ہیں ظالمین کے بارے 6:94
ذٰلِكُمُ اللّٰهُ فَاَنّٰى تُؤْفَكُوْنَ یہ تمہارا اللہ ہے پھر کسطرح سے تم بے وقوفی کرتے ہو حمد باری تعالی 6:95
١ؕ اَنّٰى یَكُوْنُ لَهٗ وَلَدٌ وَّ لَمْ تَكُنْ لَّهٗ صَاحِبَةٌ١ؕ اُس کے ہاں ایک بچہ کیسے ہو، اور ہر گز اُس کی کوئی بیوی (زوجہ) ہی نہیں ہے شان باری تعالی 6:101
وَ مَا یُشْعِرُكُمْ١ۙ اَنَّهَاۤ اِذَا جَآءَتْ لَا یُؤْمِنُوْنَ اور تم(مسلمانوں) کو کون بتائے کہ وہ (نشانیاں) جب آبھی جائیں تو وہ (مشرکین) ایمان نہیں لائیں گے واضح احکامات 6:109
وَ لَوْ اَنَّنَا نَزَّلْنَاۤاِلَیْهِمُ الْمَلٰٓئِكَةَ اور اگر ہم اُن (مشرکین) کی طرف فرشتے نازل کردیں مشرکین کے بارے 6:111
اَنَّهُمْ كَانُوْا كٰفِرِیْنَ کہ وہ واقعی کافر تھے انسان اور جنات 6:130
الَّذِیْنَ یَشْهَدُوْنَ اَنَّ اللّٰهَ حَرَّمَ هٰذَا١ۚ جو گواہی دیں کہ اللہ نے یہ حرام کیا ہے مشرکین 6:150
وَ اَنَّ هٰذَا صِرَاطِیْ مُسْتَقِیْمًا فَاتَّبِعُوْهُ١ۚ اور کہ یہ (ہدایات)میراسیدھا راستہ ہے پس اُس کی پیروی کرو صراط مستقیم 6:153
اَوْ تَقُوْلُوْا لَوْ اَنَّاۤ اُنْزِلَ عَلَیْنَا الْكِتٰبُ یا تم (مسلمان) کہتے:کہ اگر ہم پر بھی کتاب نازل ہوتی مسلمانوں کے بارے 6:157
وَ یَحْسَبُوْنَ اَنَّهُمْ مُّهْتَدُوْنَ اور وہ خیال کرتے ہیں کہ ان کو ہدایت ہی دی جا رہی ہے (گمراہی والے) 7:30
اَنَّهُمْ كَانُوْا كٰفِرِیْنَ کہ وہ کافرتھے آیات الی سے کذب 7:37
اَتَعْلَمُوْنَ اَنَّ صٰلِحًا مُّرْسَلٌ مِّنْ رَّبِّهٖ تم کہ صالح ؑ اپنے رب کی طرف سے ایک رسول ہے؟ صالح کے بارے 7:75
وَ لَوْ اَنَّ اَهْلَ الْقُرٰۤى اٰمَنُوْا وَ اتَّقَوْا اور اگر بستیوں والے ایمان لاتے اور تقوی کرتے، علمی آیت ایک اصول 7:96
بِاَنَّهُمْ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا وَ كَانُوْا عَنْهَا غٰفِلِیْنَ :کیوں کہ وہ ہماری آیات کو جھٹلاتے تھے اور وہ اُن (آیات) سے غافل تھے قوم فرعون 7:135
ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا یہ اس لیے (ہوتا)ہے کیوں کہ وہ ہماری آیات کو جھٹلاتے ہیں جنکو اللہ اپنی آیات سے پھیر دیتا ہے 7:146
وَ لَمَّا سُقِطَ فِیْۤ اَیْدِیْهِمْ وَ رَاَوْا اَنَّهُمْ قَدْ ضَلُّوْا١ۙ اور جب وہ(بنی اسرائیل) اپنے ہاتھوں میں ڈرے (پچھتائے) اور اُنہوں نے دیکھا کہ وہ گمراہ ہو چکے ہیں قوم موسی 7:149
یَسْئَلُوْنَكَ كَاَنَّكَ حَفِیٌّ عَنْهَا١ؕ وہ آپؐ سے سوال کرتے ہیں جیسے کہ آپؐ اس (گھڑی کے آنے)سے اچھی طرح سے آگاہ ہوں ساعت کے بارے میں 7:186
وَ تَوَدُّوْنَ اَنَّ غَیْرَ ذَاتِ الشَّوْكَةِ تَكُوْنُ لَكُمْ اور تم چاہتے تھے کہ غیر مسلح (گروہ) تمہارا (شکار)ہو جنگ کے لیے 8:7
ذٰلِكُمْ فَذُوْقُوْهُ وَ اَنَّ لِلْكٰفِرِیْنَ عَذَابَ النَّارِ وہ (سزا ہے)، چنانچہ اس کو چکھو، اور کہ کافرین کے لیے آگ کا عذاب ہے جنگ بدر 8:14
ذٰلِكُمْ وَ اَنَّ اللّٰهَ مُوْهِنُ كَیْدِ الْكٰفِرِیْنَ یہ( معاملہ ایسا ہی ) ہے اورکہ اللہ ! وہ کافرین کا منصوبہ کمزور کر دیتا ہے جنگ بدر 8:18
وَ اَنَّ اللّٰهَ مَعَ الْمُؤْمِنِیْنَ۠ اورکہ اللہ مومنین کے ساتھ ہے جنگ بدر 8:19
وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ اور جان لو کہ بے شک اللہ محکم آیت 8:24
وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ شَدِیْدُ الْعِقَابِ ، اور جان لو کہ اﷲ سزا کا شدید (سخت) ہے محکم آیت 8:25
١ۙ وَّ اَنَّ اللّٰهَ عِنْدَهٗۤ اَجْرٌ عَظِیْم اورکہ اللہ ، اُس کے پاس ایک اجر عظیم ہے محکم آیت 8:28
وَ اِنْ تَوَلَّوْا فَاعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ مَوْلٰكُمْ١ؕ اور اگر وہ پھر جائیں، تو پھر(مومنین ) جان لو کہ اللہ تمہارا مولا (بچانے والا دوست) ہے کافرین 8:40
وَ اَنَّ اللّٰهَ لَیْسَ بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِیْدِۙ اور کہ اللہ اپنے بندوں کے لیے ظالم نہیں ہے جنگ بدر 8:51
ذٰلِكَ بِاَنَّ اللّٰهَ لَمْ یَكُ مُغَیِّرًا نِّعْمَةً یہ( اس لیے) ہے کہ اللہ کبھی ایک نعمت کو تبدیل نہیں کرتا ایک اصول 8:53
وَ اَنَّ اللّٰهَ سَمِیْعٌ عَلِیْمٌۙ اورکہ اللہ سننے جاننے والا ہے ایک اصول 8:53
وَ عَلِمَ اَنَّ فِیْكُمْ ضَعْفًا١ؕ اور وہ جانتا ہے کہ تم میں کمزوری ہے قتال کی ترغیب 8:66
وَّ اعْلَمُوْۤا اَنَّكُمْ غَیْرُ مُعْجِزِی اللّٰهِ١ۙ اور جان لو کہ تم اللہ سے فرار نہیں ہو سکتے ا حکم 9:2
وَ اَنَّ اللّٰهَ مُخْزِی الْكٰفِرِیْنَ اور کہ اللہ کافرین(اللہ کے احکامات نہ ماننے والوں) کو رُسواء کر دے گا حکم 9:2
اَنَّ اللّٰهَ بَرِیْٓءٌ مِّنَ الْمُشْرِكِیْنَ١ۙ۬ ١ۙ۬ وَ رَسُوْلُهٗ١ؕ کہ اللہ اور اُس کا رسولؐ مشرکین سے بری الذمہ ہیں، عام اعلان 9:3
فَاعْلَمُوْۤا اَنَّكُمْ غَیْرُ مُعْجِزِی اللّٰهِ تو پس جان لو کہ تم اللہ سے فرار نہیں ہو سکتے اور( آ عام اعلان 9:3
قٰتَلَهُمُ اللّٰهُ٘ۚ اَنّٰى یُؤْفَكُوْنَ اللہ انہیں غارت کرے کیسے وہ دھوکہ کھا رہے ہیں یہودی اور عیسایوں کے عقائد 9:30
وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ مَعَ الْمُتَّقِیْنَ اور جان لو کہ اللہ متقین کے ساتھ ہے مشرکین سے جنگ 9:36
اَلَمْ یَعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ یَعْلَمُ سِرَّهُمْ وَ نَجْوٰهُمْ کیا وہ (منافقین) نہیں جانتے کہ اللہ اُن کے (دلوں کے ) رازوں اور اُن کے مشوروں کو جانتا ہے منافقین کے متعلق 9:78
وَ اَنَّ اللّٰهَ عَلَّامُ الْغُیُوْبِۚ اور کہ اللہ غیب جانتا ہے ؟ منافقین کے متعلق 9:78
اَلَمْ یَعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ هُوَ یَقْبَلُ التَّوْبَةَ عَنْ عِبَادِهٖ کیا وہ(لوگ) نہیں جانتے کہ اللہ ، وہی اپنے بندوں سے توبہ قبول کرتا ہے توبہ کی قبولیت 9:104
وَ اَنَّ اللّٰهَ هُوَ التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ اور کہ اللہ ، وہی ہے جو توبہ قبول کرنے والا درگزر کرنے والا (رحیم) ہے توبہ و صدقات 9:104
١ۚ فَلَمَّا تَبَیَّنَ لَهٗۤ اَنَّهٗ عَدُوٌّ لِّلّٰهِ تَبَرَّاَ مِنْهُ١ؕ ، پھر جب اُس ( ابراہیم ؑ) کو واضح ہو گیا کہ وہ (اُن کا والد) اللہ کا دشمن ہے تو وہ ( ام ؑ) اُس سے بری الذمہ (الگ، لا تعلق) ہو گیا مشرکین کی مغفرت کی دعا 9:114
١ؕ وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ مَعَ الْمُتَّقِیْنَ ، اور جان لو کہ اللہ متقین کے ساتھ ہے قتال کے بارے 9:123
اَنَّ لَهُمْ قَدَمَ صِدْقٍ عِنْدَ رَبِّهِمْ اُن لوگوں کوجو ایمان لائے کہ اُن کے لیے اُن کے رب کے ہاں سچا مقام ہے؟ سوال ہے وحی کے بارے میں 10:2
وَلَوۡ اَنَّ لِكُلِّ نَفۡسٍ ظَلَمَتۡ اور اگر ہر ظالم (نافرمانبردار) نفس(انسان) کے لیے ہو ظالم نفس 10:54
قَالَ لَوْ اَنَّ لِیْ بِكُمْ قُوَّةً س ( لوطؑ) نے کہا: کاش! اگر میرے پاس تمہارے مقابلے کی قوت ہوتی لوطؑ کے بارے 11:80
وَ اَنَّ اللّٰهَ لَا یَهْدِیْ كَیْدَ الْخَآئِنِیْنَ ، اور کہ، اللہ دھوکہ دینے والوں کے مکر کو ہدایت (کامیابی)نہیں دیتا یوسفؑ کی کہانی 12:52
اَنَّ اَبَاكُمْ قَدْ اَخَذَ عَلَیْكُمْ مَّوْثِقًا مِّنَ اللّٰهِ کہ تمہارے وا لد نے واقعی تم سے اللہ کا عہدلیا تھا ا یوسفؑ کی کہانی 12:80
لَوْ اَنَّ لَهُمْ مَّا فِی الْاَرْضِ جَمِیْعًا ، اگر کہ اُن کے لیے ہوجو سب کا سب زمین میں ہے جو اللہ کو جواب نہیں دیتے 13:18
وَ لَوْ اَنَّ قُرْاٰنًا سُیِّرَتْ بِهِ الْجِبَالُ ور اگر کہ ایک قرآن ہوتا کہ اُس سے پہاڑ چل سکتے قرآن کے بارے 13:31
اَوَ لَمْ یَرَوْا اَنَّا نَاْتِی الْاَرْضَ نَنْقُصُهَا مِنْ اَطْرَافِهَا١ؕ کیا وہ (کافرین)نہیں دیکھتے کہ ہم زمین پر آتے ہیں اس (زمین )کو اس کے کونوں(طرفوں) سے گھٹاتے ہیں؟ سوال 13:41
اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ بِالْحَقِّ١ؕ کیا تم (لوگ)نہیں دیکھتے کہ اللہ نے آسمانوں اور زمین کو سچائی سے پیدا کیا ہے؟ لوگوں سے سوال 14:19
وَ اَنَّ عَذَابِیْ هُوَ الْعَذَابُ الْاَلِیْمُ اور کہ میرا عذاب، وہ درد ناک عذاب ہے آپﷺ کو حکم 15:50
اَنَّ دَابِرَ هٰۤؤُلَآءِ مَقْطُوْعٌ مُّصْبِحِیْنَ کہ اُن (لوگوں)کی جڑ صبح ہوتے ہی کاٹ دی جائے گی لوطؑ کے بارے 15:66
وَ لَقَدْ نَعْلَمُ اَنَّكَ یَضِیْقُ صَدْرُكَ بِمَا یَقُوْلُوْنَۙ اورہم واقعی جانتے ہیں کہ آپؐ کاسینہ (دل) تنگ ہوتا ہے اُس سے جو وہ (مشرکین)کہتے ہیں معلوماتی آیت 15:97
لَا جَرَمَ اَنَّ اللّٰهَ یَعْلَمُ مَا یُسِرُّوْنَ وَ مَا یُعْلِنُوْنَ١ؕ واقعی، کہ اللہ جانتا ہے جو وہ (مشرک)چھپاتے ہیں اور جو وہ ظاہر کرتے ہیں اللہ کو واحد معبود نہیں مانتے 16:23
وَ تَصِفُ اَلْسِنَتُهُمُ الْكَذِبَ اَنَّ لَهُمُ الْحُسْنٰى١ؕ اور اُن کی زبانیں جھوٹ بولتی ہیں کہ بہتری اُن کے لیے ہوگی مشرکین کے بارے 16:62
١ؕ لَا جَرَمَ اَنَّ لَهُمُ النَّارَ وَ اَنَّهُمْ مُّفْرَطُوْنَ واقعی اُن کے لیے آگ ہے، اور کہ وہ (بے یارومدد) چھوڑ دیئے جائیں گے مشرکین کے بارے 16:62
وَ اَنَّ اللّٰهَ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الْكٰفِرِیْنَ ، اور اس لیے کہ اللہ ایسے ناشکرے لوگوں کو ہدایت تک نہیں پہنچایا کرتا جو (شخص) اپنے ایمان کے بعد اللہ سے کفر کرتا ہے 16:107
اَنَّ لَهُمْ اَجْرًا كَبِیْرًاۙ کہ اُن کے لیے ایک بہت بڑا اجر (انعام) ہو گا؛ قرآن کے متعلق 17:9
وَّ اَنَّ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ اور کہ جو(لوگ) آخرت پر ایمان نہیں رکھتے قرآن کے متعلق 17:10
الَّذِیْنَ یَعْمَلُوْنَ الصّٰلِحٰتِ اَنَّ لَهُمْ اَجْرًا حَسَنًاۙ جو نیک اعمال کرتے ہیں کہ اُن کے لیے ایک اچھا اجر(بدلہ) ہے کتاب الہی 18:2
اَمْ حَسِبْتَ اَنَّ اَصْحٰبَ الْكَهْفِ وَ الرَّقِیْمِۙ کیا تم خیال کرتے ہوکہ غار اور " کتبے والے " لوگ منفرد آیت 18:9
لِیَعْلَمُوْۤا اَنَّ وَعْدَ اللّٰهِ حَقٌّ تاکہ وہ(شہر کے لوگ) جان جائیں کہ اللہ کا وعدہ سچا ہے اصحاب الکہف 18:21
وَّ اَنَّ السَّاعَةَ لَا رَیْبَ فِیْهَا اور کہ (قیامت کی)گھڑی اُس میں شک نہیں ہے اصحاب الکہف 18:21
قَالَ رَبِّ اَنّٰى یَكُوْنُ لِیْ غُلٰمٌ وَّ كَانَتِ امْرَاَتِیْ عَاقِرًا اُس (زکریا ؑ) نے کہا: میرے رب! میرے لیے ایک بیٹا کیسے ہو سکتا ہے اور میری بیوی بانجھ ہے زکریاؑ کا سوال 19:8
قَالَتْ اَنّٰى یَكُوْنُ لِیْ غُلٰمٌ اُس (مریم ؑ) نے کہا: میرے ہاں ایک لڑکا کسطرح ہو سکتا ہے مریم ؑ کے بارے میں 19:20
اَنَّا خَلَقْنٰهُ مِنْ قَبْلُ وَ لَمْ یَكُ شَیْــٴًـا کہ ہم نے اُس کو پہلے بھی توپیدا کیا تھااور وہ کوئی چیز نہ تھا۔ انسان کی سوچ 19:67
اَلَمْ تَرَ اَنَّاۤ اَرْسَلْنَا الشَّیٰطِیْنَ عَلَى الْكٰفِرِیْنَ تَؤُزُّهُمْ اَزًّاۙ کیا تم نہیں دیکھتے ہو کہ ہم نے کافرین پرشیطانوں کو بھیج دیتے ہیں کہ وہ ان کو الجھن سے مزید الجھائیں؟ اللہ کے سوا معبود بنانے والے 19:83
اِنَّا قَدْ اُوْحِیَ اِلَیْنَاۤ اَنَّ الْعَذَابَ عَلٰى مَنْ كَذَّبَ وَ تَوَلّٰى بے شک! یہ ہمیں وحی کی گئی ہے کہ عذاب اُس پر ہو گاجو جھٹلائے گا اور منہ موڑے گا موسیؑ کے بارے 20:48
وَ اَنَّكَ لَا تَظْمَؤُا فِیْهَا وَ لَا تَضْحٰى اور واقعی تمہیں اُس (جنت) میں نہ پیاس لگے گی اور نہ ہی سورج کی گرمی آدمؑ کے بارے 20:119
وَ لَوْ اَنَّاۤ اَهْلَكْنٰهُمْ بِعَذَابٍ مِّنْ قَبْلِهٖ اور اگر ہم اُن کو اس (قرآن) سے پہلے ایک عذاب سے تباہ کر دیتے، لوگوں کا اعتراض 20:134
اَنَّ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ كَانَتَا رَتْقًا فَفَتَقْنٰهُمَاؕ کہ آسمان اور زمین ایک ہی ٹکڑا تھے، پھر ہم نے ان دونوں کوالگ الگ کر دیا، سبحان اللہ 21:30
اَفَلَا یَرَوْنَ اَنَّا نَاْتِی الْاَرْضَ نَنْقُصُهَا مِنْ اَطْرَافِهَاؕ .کیا پھروہ نہیں دیکھتے کہ ہم زمین پر آتے ہیں (اور)ہم اس کو اس کی طرفوں (کناروں) سے گھٹاتے ہیں. کافرین کے متعلق 21:44
اَنَّ الْاَرْضَ یَرِثُهَا عِبَادِیَ الصّٰلِحُوْنَ کہ زمین، اُس کے وارث میرے نیک بندے ہی ہوں گے ایک اصول 21:105
ذٰلِكَ بِاَنَّ اللّٰهَ هُوَ الْحَقُّ وَ اَنَّهٗ یُحْیِ الْمَوْتٰى وہ(تمہاری تخلیق کا عمل) اس لئے ہے کیوں کہ اللہ، وہی حق(سچا) ہے. اور کہ وہ مردوں کو زندہ کرتا ہے شان باری تعالی 22:6
وَّ اَنَّ السَّاعَةَ اٰتِیَةٌ لَّا رَیْبَ فِیْهَا١ۙ اور کہ (قیامت کی) گھڑی آئے گی، اُس میں شک نہیں ہے؛ شان باری تعالی 22:7
وَ اَنَّ اللّٰهَ یَبْعَثُ مَنْ فِی الْقُبُوْرِ اور کہ اللہ دوبارہ زندہ کرے گا جو قبروں میں ہیں شان باری تعالی 22:7
ذٰلِكَ بِمَا قَدَّمَتْ یَدٰكَ وَ اَنَّ اللّٰهَ لَیْسَ بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِیْدِ۠ (یہ کہا جائے گا):یہ(آگ میں جلنا)اُس وجہ سے ہے جو تیرے ہاتھوں نے آگے روانہ کیا تھا، اور کہ ! اللہ تو اپنے بندوں کے لئے ظالم نہیں ہے بغیر علم اللہ کے بارے بحث کرنے والا 22:10
١ۙ وَّ اَنَّ اللّٰهَ یَهْدِیْ مَنْ یُّرِیْدُ اور کہ اللہ ہدایت دیتا ہے جس(شخص) کو وہ چاہتا ہے ( قرآن)سے 22:16
اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ یَسْجُدُ لَهٗ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَنْ فِی الْاَرْضِ کیا تم نے نہیں دیکھا کہ اللہ،اُسی کو سجدہ کرتے ہیں جو آسمانوں میں ہے ا ور جو زمین میں ہے، ا سبحان اللہ 22:18
ذٰلِكَ بِاَنَّ اللّٰهَ یُوْلِجُ الَّیْلَ فِی النَّهَارِ یہ اس لئے کیوں کہ اللہ! وہ رات کو دن میں داخل کرتا ہے شان باری تعالی 22:61
وَ اَنَّ اللّٰهَ سَمِیْعٌۢ بَصِیْرٌ ، اور کہ اللہ سنتا دیکھتا ہے شان باری تعالی 22:61
وَ اَنَّ مَا یَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِهٖ هُوَ الْبَاطِلُ ،اور کہ جس کو بھی وہ (لوگ) اُس کے سوا پکارتے ہیں وہ باطل (جھوٹ) ہے شان باری تعالی 22:62
وَ اَنَّ اللّٰهَ هُوَ الْعَلِیُّ الْكَبِیْرُ ، اورکہ اللہ! وہ اعلی بہت بڑا ہے شان باری تعالی 22:62
اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ اَنْزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً کیا تم نہیں دیکھتے کہ اللہ آسمان سے پانی نازل کرتا ہے شان باری تعالی 22:63
اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ سَخَّرَ لَكُمْ مَّا فِی الْاَرْضِ کیا تم نہیں دیکھتے کہ اللہ نے تمہارے لئے فرمانبردار کیاہے جو کچھ زمین میں ہے شان باری تعالی 22:65
لَمْ تَعْلَمْ اَنَّ اللّٰهَ یَعْلَمُ مَا فِی السَّمَآءِ وَ الْاَرْضِ١ؕ کیا تم نہیں جانتے کہ اللہ!وہ جانتا ہے جو آسمانوں میں اور زمین میں ہے؟ شان الہی 22:70
وَ الْخَامِسَةُ اَنَّ لَعْنَتَ اللّٰهِ عَلَیْهِ اِنْ كَانَ مِنَ الْكٰذِبِیْنَ اور پھر پانچویں (،یہ کہے گا) کہ اُس پر اللہ کی لعنت اگر وہ جھوٹوں میں سے ہوا بیویوں پر الزام 24:7
وَ الْخَامِسَةَ اَنَّ غَضَبَ اللّٰهِ عَلَیْهَاۤ اِنْ كَانَ مِنَ الصّٰدِقِیْنَ اور پھر پانچویں کہ اُس (بیوی)پر اللہ کا غضب ہو اگر وہ (خاوند) سچ بولنے والوں میں سے ہے بیویوں پر الزام 24:9
وَ لَوْ لَا فَضْلُ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ وَ رَحْمَتُهٗ وَ اَنَّ اللّٰهَ تَوَّابٌ حَكِیْمٌ۠ اور اگر اللہ کا فضل اور اُس کی رحمت تم پر نہ ہوتی (توکیا کچھ نہ ہو جاتا)، اور کہ اللہ توبہ قبول کرنے والا عقلمند ہے بیویوں پر الزام 24:10
وَ لَوْ لَا فَضْلُ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ وَ رَحْمَتُهٗ وَ اَنَّ اللّٰهَ رَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ۠ اوراگر اللہ کا فضل اور اُس کی رحمت تم پر نہ ہوتی ، اور کہ اللہ نرم مزاج (روف) درگزر کرتا ہے محکم آیت 24:20
اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ یُسَبِّحُ لَهٗ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ الطَّیْرُ صٰٓفّٰتٍ١ؕ کیا تم نے نہیں دیکھا کہ اللہ، اُسی کی تسبیح(بڑھائی)کرتا ہے جوبھی آسمانوں اور زمین میں ہے اور پرندے پرپھیلائے (اللہ کی بڑھائی کرتے ہیں) لوگوں سے سوال 24:41
اَمْ تَحْسَبُ اَنَّ اَكْثَرَهُمْ یَسْمَعُوْنَ اَوْ یَعْقِلُوْنَ١ؕ یاکیا تم خیال کرتے ہو کہ اُن (کافرین) میں سے اکثرسنتے یا سمجھتے ہیں؟ کافرین کے بارے 25:44
فَلَوْ اَنَّ لَنَا كَرَّةً فَنَكُوْنَ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ پھر اگر! ہمارے لیے ایک (اور) موقعہ (زمین پر جانے کا) ہوپھر ہم بھی مومنین میں سے ہو سکیں قیامت کے دن 26:102
اَنَّا دَمَّرْنٰهُمْ وَ قَوْمَهُمْ اَجْمَعِیْنَ کہ ہم نے اُن کو اور اُن کی قوم کو، اکھٹے، تباہ کر دیا صالحؑ ور ثمود 27:51
١ۙ اَنَّ النَّاسَ كَانُوْا بِاٰیٰتِنَا لَا یُوْقِنُوْنَ۠ ، کہ لوگ ہماری آیات پر یقین نہیں رکھتے تھے قرب قیامت 27:82
اَلَمْ یَرَوْا اَنَّا جَعَلْنَا الَّیْلَ لِیَسْكُنُوْا فِیْهِ وَ النَّهَارَ مُبْصِرًا کیا وہ (لوگ)نہیں دیکھتے کہ ہم نے رات کو بنایا تاکہ وہ اس (رات) میں آرام کر سکیں، اور دن کو روشن (بنایا)؟ اللہ کی تخلیق 27:86
وَ لِتَعْلَمَ اَنَّ وَعْدَ اللّٰهِ حَقٌّ ، اور تاکہ وہ (ماں)جان سکے کہ اللہ کا وعدہ سچا ہوتا ہے موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:13
فَعَلِمُوْۤا اَنَّ الْحَقَّ لِلّٰهِ وَ ضَلَّ عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَفْتَرُوْنَ پھر وہ جان لیں گے کہ اللہ کے لیے ہی سچائی ہے، اور جو کچھ (جھوٹ) وہ (دنیاوی زندگی میں) گھڑا (ایجاد کیا) کرتے تھے اُن سے (اُس دن) جاتا رہے گا قیامت کے دن 28:75
اَوَ لَمْ یَعْلَمْ اَنَّ اللّٰهَ قَدْ اَهْلَكَ مِنْ قَبْلِهٖ مِنَ الْقُرُوْنِ کیا وہ نہیں جاتنا تھا کہ اللہ کتنی ہی نسلوں کو اُس سے پہلے ہلاک کر چکا ہے قارون کی کہانی 28:78
اَوَ لَمْ یَكْفِهِمْ اَنَّاۤ اَنْزَلْنَا عَلَیْكَ الْكِتٰبَ یُتْلٰى عَلَیْهِمْ١ؕ کیا یہ اُن کوکافی نہیں کہ ہم نے آپﷺ پر کتاب نازل کی ہے جو اُن پر پڑھی جاتی ہے؟ لوگوں کو جواب جو معجزے کا سوال کرتے ہیں 29:51
اَوَ لَمْ یَرَوْا اَنَّا جَعَلْنَا حَرَمًا اٰمِنًا وَّ یُتَخَطَّفُ النَّاسُ مِنْ حَوْلِهِمْ١ؕ کیا وہ نہیں دیکھتے کہ ہم نے حرم کوامن کی جگہ بنائی ہے، اور لوگ اُن کے آس پاس اُچک(اغوا کر) لیے جاتے ہیں؟ مشرکین 29:67
اَوَ لَمْ یَرَوْا اَنَّ اللّٰهَ یَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یَقْدِرُ١ؕ کیا وہ (لوگ)نہیں دیکھتے کہ اللہ رزق کشادہ کر دیتا ہے جس کے لیے چاہتا ہے، اور (جس کا چاہے رزق) تنگ کر دیتاہے انسان کی فطرت 30:37
كَاَنْ لَّمْ یَسْمَعْهَا كَاَنَّ فِیْۤ اُذُنَیْهِ وَقْرًا١ۚ فَبَشِّرْهُ بِعَذَابٍ اَلِیْمٍ جیسے اُس نے اُن(آیات) کوسنا ہی نہ ہو، جیسے اُس کے کانوں میں ایک بہرہ پن ہو. پس اُس کو ایک درد ناک عذاب کی خوشخبری دے دیں جو فضول باتوں کو خریدتا ہے 31:7
اَلَمْ تَرَوْا اَنَّ اللّٰهَ سَخَّرَ لَكُمْ مَّا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ کیا تم (لوگ)نہیں دیکھتے کہ اللہ نے تمہارے لیے فرمانبردار کیا ہے جو آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے سبحان اللہ 31:20
وَ لَوْ اَنَّ مَا فِی الْاَرْضِ مِنْ شَجَرَةٍ اَقْلَامٌ اور اگر کہ جوزمین میں درخت ہیں قلم ہوں سبحان اللہ 31:27
اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ یُوْلِجُ الَّیْلَ فِی النَّهَارِ وَ یُوْلِجُ النَّهَارَ فِی الَّیْلِ کیا تم نہیں دیکھتے کہ اللہ رات کو دن میں داخل کرتا ہے اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے سبحان اللہ 31:29
وَّ اَنَّ اللّٰهَ بِمَا تَعْمَلُوْنَ خَبِیْرٌ ؛ اور کہ اللہ، اُس سے باخبر ہے جو تم کرتے ہو؟ سبحان اللہ 31:29
ذٰلِكَ بِاَنَّ اللّٰهَ هُوَ الْحَقُّ وَ اَنَّ مَا یَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِهِ الْبَاطِلُ١ۙ یہ اسلیے ہے کہ اللہ، وہ حق ہے، اورکہ جس کو بھی وہ(لوگ) اللہ کی بجائے پکارتے ہیں باطل (غلط)ہے سبحان اللہ 31:30
ذٰلِكَ بِاَنَّ اللّٰهَ هُوَ الْحَقُّ وَ اَنَّ مَا یَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِهِ الْبَاطِلُ١ۙ یہ اسلیے ہے کہ اللہ، وہ حق ہے، اورکہ جس کو بھی وہ(لوگ) اللہ کی بجائے پکارتے ہیں باطل (غلط)ہے سبحان اللہ 31:30
١ۙ وَ اَنَّ اللّٰهَ هُوَ الْعَلِیُّ الْكَبِیْرُ ، اور کہ اللہ، وہ بہت اعلی بہت بڑا ہے سبحان اللہ 31:30
اَلَمْ تَرَ اَنَّ الْفُلْكَ تَجْرِیْ فِی الْبَحْرِ بِنِعْمَتِ اللّٰهِ لِیُرِیَكُمْ مِّنْ اٰیٰتِهٖ١ؕ کیا تم نہیں دیکھتے کہ بحری جہاز (کشتیاں) سمندر میں اللہ کی نعمت سے چلتے ہیں، تاکہ وہ تمہیں اپنی نشانیوں میں سے دکھائے؟ سبحان اللہ 31:31
اِنَّ رَبَّكَ هُوَ یَفْصِلُ بَیْنَهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ فِیْمَا كَانُوْا فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ بے شک! آپﷺ کا رب، وہ قیامت کے دن اُن کے درمیان اُس میں فیصلہ کرے گا جس میں وہ(بنی اسرائیل) اختلاف کرتے تھے بنی اسراءیل 32:25
اَوَ لَمْ یَرَوْا اَنَّا نَسُوْقُ الْمَآءَ اِلَى الْاَرْضِ الْجُرُزِ کیا وہ(لوگ) نہیں دیکھتے کہ ہم پانی کو بنجر زمین کی طرف ہانک لے جاتے ہیں لوگوں کی توجہ 32:27
وَ بَشِّرِ الْمُؤْمِنِیْنَ بِاَنَّ لَهُمْ مِّنَ اللّٰهِ فَضْلًا كَبِیْرًا اور مومنین کو بشارت دیں کہ اُن کے لیے اللہ کی طرف سے ایک بڑا فضل ہو گا ایمان والوں کو 33:47
وَّ قَالُوْۤا اٰمَنَّا بِهٖ١ۚ وَ اَنّٰى لَهُمُ التَّنَاوُشُ مِنْ مَّكَانٍۭ بَعِیْدٍۚۖ اور وہ کہیں گے: اب ہم اس (قرآن) پر ایمان لاتے ہیں اور کس طرح (اب)اُن کے لیے (ایمان کو) ایک بہت دور کی جگہ سے پہنچ ہو کافرین کے 34:52
١ؕ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ فَاَنّٰى تُؤْفَكُوْنَ کوئی معبود نہیں ماسوائے کہ وہی، پھر تم (اے لوگو) کس طرح بھٹکتے جاتے ہو؟ شان الہی 35:3
اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ اَنْزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً١ۚ کیا تم نے نہیں دیکھا کہ اللہ آسمان سے پانی نازل کرتا ہے شان باری تعالی 35:27
اِنَّ رَبَّنَا لَغَفُوْرٌ شَكُوْرُۙ بیشک ہمارا پروردگار بہت بخشنے والا، بڑا قدردان ہے۔ جنتی لوگوں کے بارے 35:34
وَ اٰیَةٌ لَّهُمْ اَنَّا حَمَلْنَا ذُرِّیَّتَهُمْ فِی الْفُلْكِ الْمَشْحُوْنِۙ اور اُن کے لیے ایک نشانی ہے کہ ہم نے اُن کی اولاد کو ایک بھری ہوئی کشتی میں اُٹھا لیا تھا لوگوں کے لیے سبق 36:41
اَوَ لَمْ یَرَوْا اَنَّا خَلَقْنَا لَهُمْ مِّمَّا عَمِلَتْ اَیْدِیْنَاۤ اَنْعَامًا فَهُمْ لَهَا مٰلِكُوْنَ کیا وہ (لوگ)نہیں دیکھتے کہ ہم نے اُن کے لیے مویشی پیدا کئے اُس میں سے جو ہمارے ہاتھوں نے کیا، پھر وہ اُن کے مالک ہیں تمام لوگوں سے سوال 36:71
اَوَ لَمْ یَرَ الْاِنْسَانُ اَنَّا خَلَقْنٰهُ مِنْ نُّطْفَةٍ فَاِذَا هُوَ خَصِیْمٌ مُّبِیْنٌ کیا انسان نہیں دیکھتا کہ ہم نے اُس کو ایک قطرے سے پیدا کیا؟ پھر تب! وہ ایک واضح مخالف (جھگڑالوبنتا)ہے انسان کی فطرت 36:77
كَاَنَّهُنَّ بَیْضٌ مَّكْنُوْنٌ جیسے کہ وہ (عورتیں)محفوظ انڈے ہوں اللہ کے مخلص بندے 37:49
لَوْ اَنَّ عِنْدَنَا ذِكْرًا مِّنَ الْاَوَّلِیْنَۙ اگر ہمارے پاس پہلوں سے ایک ذکر(نصیحت، کتاب) ہوتی (لوگ) 37:168
اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ اَنْزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً کیا تم نے دیکھتے کہ اللہ آسمان سے پانی نازل کرتا ہے شان باری تعالی 39:21
وَ لَوْ اَنَّ لِلَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مَا فِی الْاَرْضِ جَمِیْعًا اور اگرکہ اُن لوگوں کے لیے جو ظلم(نافرمانی) کرتے ہیں جو زمین سب کچھ ہے ہو ظالمین کے بارے 39:47
اَوَ لَمْ یَعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ یَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یَقْدِرُ١ؕ یا وہ (لوگ)نہیں جانتے کہ اللہ، رزق کشادہ کر دیتا ہے جس کے لیے چاہتا ہے، اور (جس کے لیے چاہے اس کو)کم کر دیتا ہے شان باری تعالی 39:52
وَ اَنَّ مَرَدَّنَاۤ اِلَى اللّٰهِ وَ اَنَّ الْمُسْرِفِیْنَ هُمْ اَصْحٰبُ النَّارِ اور کہ ہماری واپسی اللہ کی طرف ہے اور بے شک حدوں سے بڑھنے والے، وہی جہنم کے ساتھی ہیں قوم موسیؑ کے بارے 40:43
ذٰلِكُمُ اللّٰهُ رَبُّكُمْ خَالِقُ كُلِّ شَیْءٍ١ۘ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَۚ٘ فَاَنّٰى تُؤْفَكُوْنَ یہی اللہ ہے جو تمہارا رب ہے، تمام چیزوں کو پیدا کرنے والا (خالق) ہے. کوئی معبود نہیں ماسوائے کہ وہی. پھر تم کیسے دھوکہ کھاتے ہو حکم 40:62
اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْنَ یُجَادِلُوْنَ فِیْۤ اٰیٰتِ اللّٰهِ١ؕ اَنّٰى یُصْرَفُوْنَ٤ۖۛۚ کیا تم نے نہیں دیکھا اُن لوگوں کو جو اللہ کی آیات میں جھگڑتے ہیں، کیسے وہ پھرائے (بھٹکائے)جاتے ہیں!۔۔۔ شان باری تعالی 40:69
اَوَ لَمْ یَرَوْا اَنَّ اللّٰهَ الَّذِیْ خَلَقَهُمْ هُوَ اَشَدُّ مِنْهُمْ قُوَّةً ؟ کیا وہ دیکھ نہیں سکتے تھے کہ اللہ، جس نے اُن کو پیدا کیا تھا، وہ اُن سے قوت کا زیادہ تھا؟ عاد ثمود 41:15
وَ لٰكِنْ ظَنَنْتُمْ اَنَّ اللّٰهَ لَا یَعْلَمُ كَثِیْرًا مِّمَّا تَعْمَلُوْنَ بلکہ تم سوچا کرتے تھے کہ اللہ بہت نہیں جانتا اُس سے جو تم کیا کرتے تھے اللہ کے دشمن 41:22
وَ مِنْ اٰیٰتِهٖۤ اَنَّكَ تَرَى الْاَرْضَ خَاشِعَةً فَاِذَاۤ اَنْزَلْنَا عَلَیْهَا الْمَآءَ اهْتَزَّتْ وَ رَبَتْ١ؕ اور اُس کی نشانیوں میں سے (یہ ہے) کہ تم زمین کو دبی ہوئی (مردہ، خشک) دیکھتے ہو،پھر جب ہم اس پر پانی نازل کر دیتے ہیں تو وہ تازہ اور اُگی ہوئی ہو جاتی ہے شان باری تعالی 41:39
اَمْ یَحْسَبُوْنَ اَنَّا لَا نَسْمَعُ سِرَّهُمْ وَ نَجْوٰهُمْ١ؕ بَلٰى وَ رُسُلُنَا لَدَیْهِمْ یَكْتُبُوْنَ یا کیا وہ سوچتے ہیں کہ ہم اُن کی خفیہ سوچوں اوراُن کے رازوں کو نہیں سن سکتے؟ نہیں، اور ہمارے فرشتے، ان کے پاس ہوتے ہیں وہ لکھ لیتے ہیں (نبی ﷺ کے خلاف) 43:80
اَنّٰى لَهُمُ الذِّكْرٰى وَ قَدْ جَآءَهُمْ رَسُوْلٌ مُّبِیْنٌۙ کسطرح اُن کے لیے (اس حالت میں) نصیحت ہو گی، اور اُن کے پاس ایک رسول واضح (طور پر بیان کرتے ہوئے) آ چکا تھا عذاب کے بارے 44:13
فَدَعَا رَبَّهٗۤ اَنَّ هٰۤؤُلَآءِ قَوْمٌ مُّجْرِمُوْنَ پس اُس نے اپنے رب سے دعا کی کہ یہ مجرم لوگ ہیں فرعون کے بارے 44:22
ذٰلِكَ بِاَنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوا اتَّبَعُوا الْبَاطِلَ یہ اس لیے ہے کیوں کہ وہ جو کفر (انکار) کرتے ہیں وہ جھوٹ (باطل) کی پیروی کرتے ہیں واضح آیت 47:3
وَ اَنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّبَعُوا الْحَقَّ مِنْ رَّبِّهِمْ١ؕ اور کہ وہ جو ایمان والے ہیں وہ اپنے رب کی طرف سے حق (قرآن) کی پیروی کرتے ہیں. واضح آیت 47:3
ذٰلِكَ بِاَنَّ اللّٰهَ مَوْلَى الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ اَنَّ الْكٰفِرِیْنَ لَا مَوْلٰى لَهُمْ وہ اس لیے کہ اللہ مولا ہے ان لوگوں کا جو ایمان لاتے ہیں اور کہ کافرین ان کے لیے کوئی مولا نہیں کفر کرنے والے 47:11
ذٰلِكَ بِاَنَّ اللّٰهَ مَوْلَى الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ اَنَّ الْكٰفِرِیْنَ لَا مَوْلٰى لَهُمْ وہ اس لیے کہ اللہ مولا ہے ان لوگوں کا جو ایمان لاتے ہیں اور کہ کافرین ان کے لیے کوئی مولا نہیں کفر کرنے والے 47:11
وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ فِیْكُمْ رَسُوْلَ اللّٰهِ اور جان لو کہ اللہ کا رسولﷺ تم میں ہے ایمان والوں کو ہدایت 49:7
وَ اَنَّ سَعْیَهٗ سَوْفَ یُرٰى۪ اور کہ اُس کی کوشش دیکھی جائے گی (کہ کیا کرتا ہے) (شخص) کو دیکھا جو پھرگیا 53:40
وَ اَنَّ اِلٰى رَبِّكَ الْمُنْتَهٰىۙ اور کہ آپﷺ کے رب کی طرف ہی انتہاء (انجام)ہے؛ (شخص) کو دیکھا جو پھرگیا 53:42
وَ اَنَّ عَلَیْهِ النَّشْاَةَ الْاُخْرٰىۙ اور کہ دوسری دفعہ پیدا کرنا اُسی پر(ذمہ داری) ہے؛ رب کریم کی شان 53:47
وَ نَبِّئْهُمْ اَنَّ الْمَآءَ قِسْمَةٌۢ بَیْنَهُمْ١ۚ كُلُّ شِرْبٍ مُّحْتَضَرٌ اور اُن کو اعلانیہ بتا دو کہ پانی (اُس اونٹنی اور) ا ُن کے درمیان تقسیم ہو گا. اور ہر پینے کی گواہی ہو گی ثمود 54:28
كَاَنَّهُنَّ الْیَاقُوْتُ وَ الْمَرْجَانُۚ جیسے کہ (خوبصورتی میں) وہ (عورتیں) یاقوت اور مونگے ہوں جنتیں 55:58
اِعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ یُحْیِ الْاَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا جان لو کہ اللہ زمین کو اُس کی موت کے بعد زندگی دیتا ہے. یوم حساب 57:17
وَ اَنَّ الْفَضْلَ بِیَدِ اللّٰهِ یُؤْتِیْهِ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ اور کہ فضل تو اللہ کے ہاتھ میں ہے وہ جس کو چاہتا ہے اس(فضل) کو دیتاہے ! اللہ کا تقوی کرو اور اُس کے رسولﷺ پر ایمان لاؤ. 57:29
اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ یَعْلَمُ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ کیا تم نے نہیں دیکھا کہ اللہ جانتا ہے جوکچھ آسمانوں میں ہے ا ور جو کچھ زمین میں ہے؟ شان باری تعالی 58:7
هُمُ الْعَدُوُّ فَاحْذَرْهُمْ١ؕ قٰتَلَهُمُ اللّٰهُ اَنّٰى یُؤْفَكُوْنَ . وہ دشمن ہیں، پس (آپﷺ) اُن سے محتاط رہیں. اللہ اُنہیں ہلاک کرے!کسطرح سے وہ اُلٹے پھر ے جاتے ہیں منافقین 63:4
١ؕ یَتَنَزَّلُ الْاَمْرُ بَیْنَهُنَّ لِتَعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ حکم اُن کے درمیان نازل ہوتے ہیں، تاکہ تم جان جاؤ کہ اللہ تمام چیزوں پرطاقت رکھتا ہے، شان باری تعالی 65:12
وَّ اَنَّ اللّٰهَ قَدْ اَحَاطَ بِكُلِّ شَیْءٍ عِلْمًا۠ ، اور کہ اللہ تمام چیزوں کو علم سے گھیر ے ہوئے ہے. (یعنی تمام چیزوں کا اُس کو علم ہے) شان باری تعالی 65:12
وَ اِنَّا لَنَعْلَمُ اَنَّ مِنْكُمْ مُّكَذِّبِیْنَ اور کہ ہم، واقعی ہم جانتے ہیں کہ تم میں سے (اس قرآن کو) جھٹلائیں گے قرآن کے بارے 69:49
وَّ اَنَّا ظَنَنَّاۤ اَنْ لَّنْ تَقُوْلَ الْاِنْسُ وَ الْجِنُّ عَلَى اللّٰهِ كَذِبًاۙ اور کہ ہمارا خیال تھا کہ انسان اور جن اللہ پر جھوٹ ہر گزنہیں بولیں گے۔۔۔ جنات اور قرآن 72:5
وَّ اَنَّا لَمَسْنَا السَّمَآءَ فَوَجَدْنٰهَا مُلِئَتْ حَرَسًا شَدِیْدًا وَّ شُهُبًاۙ اور کہ ہم نے آسمان کو چھوا (ٹٹولا) پھر اس کو سخت پہرہ داروں اور انگاروں سے بھرا پایا جنات اور قرآن 72:8
وَّ اَنَّا كُنَّا نَقْعُدُ مِنْهَا مَقَاعِدَ لِلسَّمْعِ١ؕ اور کہ ہم اُس (آسمان) کی(اونچی)جگہوں پر سننے کے لئے بیٹھا کرتے تھے جنات اور قرآن 72:9
وَّ اَنَّا لَا نَدْرِیْۤ اَشَرٌّ اُرِیْدَ بِمَنْ فِی الْاَرْضِ اَمْ اَرَادَ بِهِمْ رَبُّهُمْ رَشَدًاۙ اور کہ ہم نہیں جانتے کہ برائی مقصود ہے اُن کے لئے جو زمین میں ہیں یا کہ اُن کا رب اُن کے لئے ہدایت (بھلائی) کا ارادہ رکھتا ہے؛ جنات اور قرآن 72:10
وَّ اَنَّا مِنَّا الصّٰلِحُوْنَ وَ مِنَّا دُوْنَ ذٰلِكَ١ؕ كُنَّا طَرَآئِقَ قِدَدًاۙ اور کہ (کچھ) ہم میں سے نیک ہیں اور (کچھ) ہم سے اس (نیکی) کے علاوہ(یعنی بُرے) ہیں. ہم مختلف طریقوں والے فرقے ہیں جنات اور قرآن 72:11
وَّ اَنَّا ظَنَنَّاۤ اَنْ لَّنْ نُّعْجِزَ اللّٰهَ فِی الْاَرْضِ وَ لَنْ نُّعْجِزَهٗ هَرَبًاۙ اور کہ ہم جانتے ہیں کہ ہم زمین میں اللہ سے ہرگز فرار نہیں ہو سکتے ہیں، اور نہ ہی ہم ہرگز اُس کو اُڑان میں عاجز کر سکتے ہیں جنات اور قرآن 72:12
وَّ اَنَّا لَمَّا سَمِعْنَا الْهُدٰۤى اٰمَنَّا بِهٖ١ؕ اور کہ جب ہم نے ہدایت کو سنا ہم اس پر ایمان لے آئے ہیں، جنات اور قرآن 72:13
وَّ اَنَّا مِنَّا الْمُسْلِمُوْنَ وَ مِنَّا الْقٰسِطُوْنَ اور کہ ہم میں سے (کچھ تو اللہ کے) فرمانبردار ہیں اور ہم میں سے(کچھ) بے انصاف (گناہگار) ہیں جنات اور قرآن 72:14
وَّ اَنَّ الْمَسٰجِدَ لِلّٰهِ فَلَا تَدْعُوْا مَعَ اللّٰهِ اَحَدًاۙ اور کہ مساجدتو اللہ کے لئے ہی ہیں، پس تم اللہ کے ساتھ کسی کو بھی نہ پکارو مساجد کے بارے 72:18
وَّ اَنَّهٗ لَمَّا قَامَ عَبْدُ اللّٰهِ یَدْعُوْهُ كَادُوْا یَكُوْنُوْنَ عَلَیْهِ لِبَدًا اور کہ جب اللہ کا بندہ کھڑا ہوا(کہ) وہ اُس(اللہ) کو پکارے، تو وہ (لوگ) تقریباََاُس پراُمڈ آئے (یعنی گھیر لیا) تاریخی آیت 72:19
اِنَّ رَبَّكَ یَعْلَمُ اَنَّكَ تَقُوْمُ اَدْنٰى مِنْ ثُلُثَیِ الَّیْلِ بے شک! آپﷺ کا رب جانتا ہے کہ آپﷺ (کبھی) رات کا دو تہائی کے قریب قیام کرتے ہیں قیام الیل 73:20
اَنَّا صَبَبْنَا الْمَآءَ صَبًّاۙ کہ ہم پانی برساتے ہیں پھواروں کی طرح انسان کی توجہ 80:25
اَلَمْ یَعْلَمْ بِاَنَّ اللّٰهَ یَرٰىؕ کیا وہ نہیں جانتا کہ اللہ دیکھتا ہے؟ ایک شخص 96:14
بِاَنَّ رَبَّكَ اَوْحٰى لَهَاؕ کیوں کہ آپﷺ کے رب نے اُس کو وحی کی ہے۔ قیامت کی ابتدا 99:5