اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 5-پارہ نمبر              Women-4 سورت النساء Ayah No-138 ایت نمبر

بَشِّرِ الْمُنٰفِقِیْنَ بِاَنَّ لَهُمْ عَذَابًا اَلِیْمَاۙ
آسان اُردو منافقین کو (آپؐ) بشارت دیں کہ اُن کے لیے ایک درد ناک عذاب ہے؛
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی منافقوں کو یہ خوشخبری سنا دو کہ ان کے لیے ایک دکھ دینے والا عذاب تیار ہے۔
ابو الاعلی مودودی اور جو منافق اہل ایمان کو چھوڑ کر کافروں کو اپنا رفیق بناتے ہیں انہیں یہ مثردہ سنا دو کہ اُن کے لیے دردناک سزا تیار ہے
احمد رضا خان خوشخبری دو منافقوں کو کہ ان کے لئے دردناک عذاب ہے
احمد علی منافقوں کو خوشخبری سنا دے کہ ان کے واسطے دردناک عذاب ہے
فتح جالندھری (اے پیغمبر) منافقوں (یعنی دو رخے لوگوں) کو بشارت سناد دو کہ ان کے لئے دکھ دینے والا عذاب (تیار) ہے
طاہر القادری (اے نبی!) آپ منافقوں کو یہ خبر سنا دیں کہ ان کے لئے دردناک عذاب ہے،
علامہ جوادی آپ ان منافقین کو دردناک عذاب کی بشارت دے دیں
ایم جوناگڑھی منافقوں کو اس امر کی خبر پہنچا دو کہ ان کے لئے دردناک عذاب یقینی ہے
حسین نجفی منافقوں کو سنا دیجیے! کہ ان کے لئے دردناک عذاب ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Announce thou to the hypocrites that theirs shall be a torment afflictive.
M.M.Pickthall: Bear unto the hypocrites the tidings that for them there is a painful doom;
Saheeh International: Give tidings to the hypocrites that there is for them a painful punishment -
Shakir: Announce to the hypocrites that they shall have a painful chastisement:
Yusuf Ali: To the Hypocrites give the glad tidings that there is for them (but) a grievous penalty;-
======================================
 

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد یا الگ آیت:جس کا پچھلی ایت یا آیات سے کوئی تسلسل نہیں۔ ایک الگ بات یا موضوع کے بارے میں ہے
منافقین کے بارے میں