اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاط: اَنَّ

Total/Searched:

اَنَّكُمْ







آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
:
:
فَاعْلَمُوْۤا اَنَّكُمْ غَیْرُ مُعْجِزِی اللّٰهِ تو پس جان لو کہ تم اللہ سے فرار نہیں ہو سکتے اور( آ عام اعلان 9:3
اَیَعِدُكُمْ اَنَّكُمْ اِذَا مِتُّمْ وَ كُنْتُمْ تُرَابًا وَّ عِظَامًا اَنَّكُمْ مُّخْرَجُوْنَ۪ۙ کیا وہ تم سے وعدہ کرتا ہے،کہ جب تم مر گے اورتم مٹی اور ہڈیاں ہو گے کہ تمہیں (دوبارہ زندہ) نکالا جائے گا؟ نوحؑ کے بعد آنے والے رسول 23:35
قٰلَ اِنْ لَّبِثْتُمْ اِلَّا قَلِیْلًا لَّوْ اَنَّكُمْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ وہ (اللہ) کہے گا: نہیں رہے تم ماسوائے تھوڑا سا ہی اگر تم، تم جانتے ہوتے تو سوال قیامت کے دن 23:114
وَّ اَنَّكُمْ اِلَیْنَا لَا تُرْجَعُوْنَ اور کہ تم ہماری طرف واپس نہیں لوٹائے جاؤ گے؟ لوگوں سے سوال 23:115
وَ لَنْ یَّنْفَعَكُمُ الْیَوْمَ اِذْ ظَّلَمْتُمْ اَنَّكُمْ فِی الْعَذَابِ مُشْتَرِكُوْنَ اور اس دن(یہ کہنا تو) تمہیں ہر گز فاہدہ نہیں دے گا،جب تم نے ظلم (نافرمانی) کی تھی، کہ تم (دونوں)عذاب میں حصہ دار ہو گے یوم قیامت 43:39
ذٰلِكُمْ بِاَنَّكُمُ اتَّخَذْتُمْ اٰیٰتِ اللّٰهِ هُزُوًا وَّ غَرَّتْكُمُ الْحَیٰوةُ الدُّنْیَا١ۚ یہ (سب) اس لیے کہ تم نے اللہ کی آیات کو مذاق بنایا تھا اور دنیاوی زندگی نے تمہیں دھوکہ دیا. یوم قیامت 45:35
فَوَرَبِّ السَّمَآءِ وَ الْاَرْضِ اِنَّهٗ لَحَقٌّ مِّثْلَ مَاۤ اَنَّكُمْ تَنْطِقُوْنَ پھر آسمانوں اور زمین کے رب کی قسم! بے شک! وہ واقعی سچائی ہے، جسطرح کہ تم بات چیت کرتے ہو (آخرت ایسی ہی) 51:23
وَ تَجْعَلُوْنَ رِزْقَكُمْ اَنَّكُمْ تُكَذِّبُوْنَ اور تم اپنا رزق بناتے ہو کہ تم، تم اس کے جھٹلاتے رہو؟ قرآن کی سچائی 56:82
قُلْ یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ هَادُوْۤا اِنْ زَعَمْتُمْ اَنَّكُمْ اَوْلِیَآءُ لِلّٰهِ مِنْ دُوْنِ النَّاسِ آپﷺ کہیں: اوہ تم جو یہودی ہو! اگر تمہارا خیال ہے کہ (اور) لوگوں کی بجائے تم ہی اللہ کے ولی(دوست، پسندیدہ)ہو یہودیوں کی خام خیالی 62:6