اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاط: اَنَّ

Total/Searched:

اَنَّهَا

كَاَنَّهَا






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
:
:
اِحْدَى الطَّآئِفَتَیْنِ اَنَّهَا لَكُمْ دو گروہوں میں سے ایک کا تم سے وعدہ کیا کہ وہ(گروہ) تمہارا (شکار)ہوگا، جنگ کے لیے 8:7
فَلَمَّا رَاٰهَا تَهْتَزُّ كَاَنَّهَا جَآنٌّ وَّلّٰى مُدْبِرًا وَّ لَمْ یُعَقِّبْ١ؕ ! پھر جب اس نے اُس (ڈنڈے)کو حرکت کرتے دیکھا جیسے کہ وہ ایک سانپ ہو، تو وہ پیٹھ موڑ کر بھاگاا اور پیچھے نہ دیکھا موسیؑ کے بارے 26:10
فَاِذَا حِبَالُهُمْ وَ عِصِیُّهُمْ یُخَیَّلُ اِلَیْهِ مِنْ سِحْرِهِمْ اَنَّهَا تَسْعٰى ! پھر اُس وقت اُن کی رسیاں اور اُن کی لاٹھیاں اُن کے جادو سے اُس (موسی ؑ) کی طرف ایسے لگیں کہ جیسے وہ دوڑ رہی ہوں موسیؑ اور فرعون 20:66
اَلزُّجَاجَةُ كَاَنَّهَا كَوْكَبٌ شیشہ جیسے کہ ایک چمکتا ستارہ ہو. شان باری تعالی 24:35
١ؕ فَلَمَّا رَاٰهَا تَهْتَزُّ كَاَنَّهَا جَآنٌّ پھر جب اُس نے اس (ڈنڈے) کو دیکھا حرکت کرتے ہوئے جیسے کہ وہ سانپ ہو موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:31
وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مُشْفِقُوْنَ مِنْهَا١ۙ وَ یَعْلَمُوْنَ اَنَّهَا الْحَقُّ١ؕ اور جولوگ ایمان رکھتے ہیں وہ تو اس(کے خیال)سے ڈرتے ہیں اور جانتے ہیں کہ وہ سچائی ہے. (قیامت) 42:18