Chapter No 9-پارہ نمبر    ‹       The Spoils of War-8 سورت الانفال ›Ayah No-18 ایت نمبر
| ذٰلِكُمْ وَ اَنَّ اللّٰهَ مُوْهِنُ كَیْدِ الْكٰفِرِیْنَ |
| آسان اُردو | یہ( معاملہ ایسا ہی ) ہے اور (جان لو) کہ اللہ ! وہ کافرین کا منصوبہ کمزور کر دیتا ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | یہ سب کچھ تو اپنی جگہ، اس کے علاوہ یہ بات بھی تھی کہ اللہ کو کافروں کی ہر سازش کو کمزور کرنا تھا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | یہ معاملہ تو تمہارے ساتھ ہے اور کافروں کے ساتھ معاملہ یہ ہے کہ اللہ ان کی چالوں کو کمزور کرنے والا ہے |
| احمد رضا خان | یہ تو لو اور اس کے ساتھ یہ ہے کہ اللہ کافروں کا داؤ سست کرنے والا ہے، |
| احمد علی | یہ تو ہو چکا اور بےشک الله کافروں کی تدبیر کو کمزور کرنے والا ہے |
| فتح جالندھری | (بات) یہ (ہے) کچھ شک نہیں کہ خدا کافروں کی تدبیر کو کمزور کر دینے والا ہے |
| طاہر القادری | یہ (تو ایک لطف و احسان) ہے اور (دوسرا) یہ کہ اللہ کافروں کے مکر و فریب کو کمزور کرنے والا ہے، |
| علامہ جوادی | یہ تو یہ احسان ہے اور خدا کفاّر کے مکر کو کمزور بنانے والا ہے |
| ایم جوناگڑھی | (ایک بات تو) یہ ہوئی اور (دوسری بات یہ ہے) اللہ تعالیٰ کو کافروں کی تدبیر کو کمزور کرنا تھا |
| حسین نجفی | یہ معاملہ تو تمہارے ساتھ ہو چکا ہے اور (کفار کے ساتھ معاملہ یہ ہے کہ) اللہ ان کی مخفی تدبیروں کو کمزور کرنے والا ہے۔ |
| M.Daryabadi: | Thus! And know that Allah weakenoth the contrivance of infidels. |
| M.M.Pickthall: | That (is the case); and (know) that Allah (it is) Who maketh weak the plan of disbelievers. |
| Saheeh International: | That [is so], and [also] that Allah will weaken the plot of the disbelievers. |
| Shakir: | This, and that Allah is the weakener of the struggle of the unbelievers. |
| Yusuf Ali: | That, and also because Allah is He Who makes feeble the plans and stratagem of the Unbelievers. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
جنگ بدر کے واقعات
تاریخی ایت