اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 25-پارہ نمبر                 Smoke-44 سورت الدخان Ayah No-22 ایت نمبر

فَدَعَا رَبَّهٗۤ اَنَّ هٰۤؤُلَآءِ قَوْمٌ مُّجْرِمُوْنَ
آسان اُردو پس اُس نے اپنے رب سے دعا کی کہ یہ مجرم لوگ ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر انہوں نے اپنے پروردگار کو پکارا کہ یہ مجرم لوگ ہیں۔
ابو الاعلی مودودی آخرکار اُس نے اپنے رب کو پکارا کہ یہ لوگ مجرم ہیں
احمد رضا خان تو اس نے اپنے رب سے دعا کی کہ یہ مجرم لوگ ہیں،
احمد علی پس اس نے اپنے رب کو پکارا کہ یہ تو مجرم لوگ ہیں
فتح جالندھری تب موسیٰ نے اپنے پروردگار سے دعا کی کہ یہ نافرمان لوگ ہیں
طاہر القادری پھر انہوں نے اپنے رب سے دعا کی کہ بیشک یہ لوگ مجرم قوم ہیں،
علامہ جوادی پھر انہوں نے اپنے رب سے رَعا کی کہ یہ قوم بڑی مجرم قوم ہے
ایم جوناگڑھی پھر انہوں نے اپنے رب سے دعا کی کہ یہ سب گنہگار لوگ ہیں
حسین نجفی پس اس (رسول) نے اپنے پروردگار سے دعا مانگی کہ یہ بڑے مجرم لوگ ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: Then he called upon his Lord. these are a people guilty.
M.M.Pickthall: And he cried unto his Lord, (saying): These are guilty folk.
Saheeh International: And [finally] he called to his Lord that these were a criminal people.
Shakir: Then he called upon his Lord: These are a guilty people.
Yusuf Ali: (But they were aggressive:) then he cried to his Lord: "These are indeed a people given to sin."
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت موسی ؑ اور فرعون کے بارے میں