اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 25-پارہ نمبر                 Smoke-44 سورت الدخان Ayah No-21 ایت نمبر

وَ اِنْ لَّمْ تُؤْمِنُوْا لِیْ فَاعْتَزِلُوْنِ
آسان اُردو اور اگر تم مجھ پر ایمان نہیں لاتے ہو، تو پس مجھ سے الگ رہو
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور اگر تم مجھ پر ایمان نہیں لاتے تو مجھ سے الگ ہوجاؤ
ابو الاعلی مودودی اگر تم میری بات نہیں مانتے تو مجھ پر ہاتھ ڈالنے سے باز رہو"
احمد رضا خان اور اگر میرا یقین نہ لاؤ تو مجھ سے کنارے ہوجاؤ
احمد علی اور اگرتم میری بات پر ایمان نہیں لاتے تو مجھ سے الگ ہو جاؤ
فتح جالندھری اور اگر تم مجھ پر ایمان نہیں لاتے تو مجھ سے الگ ہو جاؤ
طاہر القادری اور اگر تم مجھ پر ایمان نہیں لاتے تو مجھ سے کنارہ کش ہو جاؤ،
علامہ جوادی اور اگر تم ایمان نہیں لاتے ہو تو مجھ سے الگ ہوجاؤ
ایم جوناگڑھی اور اگر تم مجھ پر ایمان نہیں ﻻتے تو مجھ سے الگ ہی رہو
حسین نجفی اور اگر تم مجھ پر ایمان نہیں لاتے تو پھر مجھ سے الگ ہی رہو۔
=========================================
M.Daryabadi: And if ye will not believe in me, then let me alone.
M.M.Pickthall: And if ye put no faith in me, then let me go.
Saheeh International: But if you do not believe me, then leave me alone."
Shakir: And if you do not believe in me, then leave me alone.
Yusuf Ali: "If ye believe me not, at least keep yourselves away from me."
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت موسی ؑ اور فرعون کے بارے میں