اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Earthquake-99 سورت الزلزال Ayah No-5 ایت نمبر

بِاَنَّ رَبَّكَ اَوْحٰى لَهَاؕ
آسان اُردو کیوں کہ آپﷺ کے رب نے اُس کو وحی کی ہے۔
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کیونکہ تمہارے پروردگار نے اسے یہی حکم دیا ہوگا۔
ابو الاعلی مودودی کیونکہ تیرے رب نے اُسے (ایساکرنے کا) حکم دیا ہوگا
احمد رضا خان اس لیے کہ تمہارے رب نے اسے حکم بھیجا
احمد علی اس لئے کہ آپ کا رب اس کو حکم دے گا
فتح جالندھری کیونکہ تمہارے پروردگار نے اس کو حکم بھیجا (ہوگا)
طاہر القادری اس لئے کہ آپ کے رب نے اس کے لئے تیز اشاروں (کی زبان) کو مسخر فرما دیا ہوگا،
علامہ جوادی کہ تمہارے پروردگار نے اسے اشارہ کیا ہے
ایم جوناگڑھی اس لئے کہ تیرے رب نے اسے حکم دیا ہوگا
حسین نجفی کیونکہ تمہارے پروردگار کا اسے یہی حکم ہوگا۔
=========================================
M.Daryabadi: Because thy Lord will inspire her.
M.M.Pickthall: Because thy Lord inspireth her.
Saheeh International: Because your Lord has commanded it.
Shakir: Because your Lord had inspired her.
Yusuf Ali: For that thy Lord will have given her inspiration.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے