اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Earthquake-99 سورت الزلزال Ayah No-4 ایت نمبر

یَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ اَخْبَارَهَاۙ
آسان اُردو اُس دن وہ اپنی خبریں بیان کر دے گی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اس دن زمین اپنی ساری خبریں بتادے گی۔
ابو الاعلی مودودی اُس روز وہ اپنے (اوپر گزرے ہوئے) حالات بیان کرے گی
احمد رضا خان اس دن وہ اپنی خبریں بتائے گی
احمد علی اس دن وہ اپنی خبریں بیا ن کرے گی
فتح جالندھری اس روز وہ اپنے حالات بیان کردے گی
طاہر القادری اس دن وہ اپنے حالات خود ظاہر کر دے گی،
علامہ جوادی اس دن وہ اپنی خبریںبیان کرے گی
ایم جوناگڑھی اس دن زمین اپنی سب خبریں بیان کردے گی
حسین نجفی اس دن وہ اپنی تمام خبریں بیان کرے گی۔
=========================================
M.Daryabadi: On that Day she will tell out the tidings thereof.
M.M.Pickthall: That day she will relate her chronicles,
Saheeh International: That Day, it will report its news
Shakir: On that day she shall tell her news,
Yusuf Ali: On that Day will she declare her tidings:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے