Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Earthquake-99 سورت الزلزال ›Ayah No-3 ایت نمبر
| وَ قَالَ الْاِنْسَانُ مَا لَهَاۚ |
| آسان اُردو | اور انسان کہے گا: کہ اس کو کیا ہو گیا ہے؟ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور انسان کہے گا کہ اس کو کیا ہوگیا ہے ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | اور انسان کہے گا کہ یہ اِس کو کیا ہو رہا ہے |
| احمد رضا خان | اور آدمی کہے اسے کیا ہوا |
| احمد علی | اور انسان کہے گا کہ اس کو کیا ہوگیا |
| فتح جالندھری | اور انسان کہے گا کہ اس کو کیا ہوا ہے؟ |
| طاہر القادری | اور انسان (حیران و ششدر ہو کر) کہے گا: اسے کیا ہوگیا ہے، |
| علامہ جوادی | اور انسان کہے گا کہ اسے کیا ہو گیا ہے |
| ایم جوناگڑھی | انسان کہنے لگے گا کہ اسے کیا ہوگیا؟ |
| حسین نجفی | اور انسان کہے گا کہ اسے کیا ہوگیا ہے؟ |
| M.Daryabadi: | And man saith: what aileth her? |
| M.M.Pickthall: | And man saith: What aileth her? |
| Saheeh International: | And man says, "What is [wrong] with it?" - |
| Shakir: | And man says: What has befallen her? |
| Yusuf Ali: | And man cries (distressed): 'What is the matter with her?'- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے