اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     "He Frowned"-80 سورت عبس Ayah No-25 ایت نمبر

اَنَّا صَبَبْنَا الْمَآءَ صَبًّاۙ
آسان اُردو کہ ہم پانی برساتے ہیں پھواروں کی طرح
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کہ ہم نے اوپر سے خوب پانی برسایا۔
ابو الاعلی مودودی ہم نے خوب پانی لنڈھایا
احمد رضا خان کہ ہم نے اچھی طرح پانی ڈالا
احمد علی کہ ہم نے اوپر سے مینہ برسایا
فتح جالندھری بے شک ہم ہی نے پانی برسایا
طاہر القادری بیشک ہم نے خوب زور سے پانی برسایا،
علامہ جوادی بے شک ہم نے پانی برسایا ہے
ایم جوناگڑھی کہ ہم نے خوب پانی برسایا
حسین نجفی ہم نے اچھی طرح خوب پانی برسایا۔
=========================================
M.Daryabadi: It is We Who pour forth water, pouring,
M.M.Pickthall: How We pour water in showers
Saheeh International: How We poured down water in torrents,
Shakir: That We pour down the water, pouring (it) down in abundance,
Yusuf Ali: For that We pour forth water in abundance,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت
اللہ کی قدرت