اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     "He Frowned"-80 سورت عبس Ayah No-24 ایت نمبر

فَلْیَنْظُرِ الْاِنْسَانُ اِلٰى طَعَامِهٖۤۙ
آسان اُردو پس انسان کو اپنی خوراک کی طرف تو دیکھنا چاہیے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر ذرا انسان اپنے کھانے ہی کو دیکھ لے۔
ابو الاعلی مودودی پھر ذرا انسان اپنی خوراک کو دیکھے
احمد رضا خان تو آدمی کو چاہیے اپنے کھانوں کو دیکھے
احمد علی پس انسان کو اپنے کھانے کی طرف غور کرنا چاہیئے
فتح جالندھری تو انسان کو چاہیئے کہ اپنے کھانے کی طرف نظر کرے
طاہر القادری پس انسان کو چاہیے کہ اپنی غذا کی طرف دیکھے (اور غور کرے)،
علامہ جوادی ذرا انسان اپنے کھانے کی طرف تو نگاہ کرے
ایم جوناگڑھی انسان کو چاہئے کہ اپنے کھانے کو دیکھے
حسین نجفی انسان کو چاہیے کہ وہ اپنی غذا کی طرف دیکھے۔
=========================================
M.Daryabadi: Let man look at his food:
M.M.Pickthall: Let man consider his food:
Saheeh International: Then let mankind look at his food -
Shakir: Then let man look to his food,
Yusuf Ali: Then let man look at his food, (and how We provide it):
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
انسان سے سوال کیا گیا ہے