اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     "He Frowned"-80 سورت عبس Ayah No-23 ایت نمبر

كَلَّا لَمَّا یَقْضِ مَاۤ اَمَرَهٗؕ
آسان اُردو نہیں! وہ(انسان) پورا نہیں کرتاجو اُس(اللہ) اُسے(انسان) کو حکم دیا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی ہرگز نہیں ! جس بات کا اللہ نے اسے حکم دیا تھا، ابھی تک اس نے وہ پوری نہیں کی۔
ابو الاعلی مودودی ہرگز نہیں، اِس نے وہ فرض ادا نہیں کیا جس کا اللہ نے اِسے حکم دیا تھا
احمد رضا خان کوئی نہیں، اس نے اب تک پورا نہ کیا جو اسے حکم ہوا تھا
احمد علی ایسا نہیں چاہیئے اس نے تعمیل نہیں کی جو اس کو حکم دیا تھا
فتح جالندھری کچھ شک نہیں کہ خدا نے اسے جو حکم دیا اس نے اس پر عمل نہ کیا
طاہر القادری یقیناً اس (نافرمان انسان) نے وہ (حق) پورا نہ کیا جس کا اسے (اللہ نے) حکم دیا تھا،
علامہ جوادی ہرگز نہیں اس نے حکم خدا کو بالکل پورا نہیں کیا ہے
ایم جوناگڑھی ہرگز نہیں۔ اس نے اب تک اللہ کے حکم کی بجا آوری نہیں کی
حسین نجفی ہرگز نہیں (بایں ہمہ) اس نے اسے پورا نہ کیا جس کا (خدا نے) اسے حکم دیا تھا۔
=========================================
M.Daryabadi: By no means He performed not that which He had commanded him.
M.M.Pickthall: Nay, but (man) hath not done what He commanded him.
Saheeh International: No! Man has not yet accomplished what He commanded him.
Shakir: Nay; but he has not done what He bade him.
Yusuf Ali: By no means hath he fulfilled what Allah hath commanded him.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت
انسان کی حکم عدولی