Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  "He Frowned"-80 سورت عبس ›Ayah No-22 ایت نمبر
| ثُمَّ اِذَا شَآءَ اَنْشَرَهٗؕ |
| آسان اُردو | پھر، جب چاہے گا، وہ اُس کو اُٹھا کھڑا کرے گا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | پھر جب چاہے گا اسے دوربارہ اٹھا کر کھڑا کردے گا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | پھر جب چاہے وہ اِسے دوبارہ اٹھا کھڑا کرے |
| احمد رضا خان | پھر جب چاہا اسے باہر نکالا |
| احمد علی | پھر جب چاہے گا اٹھا کر کھڑا کرے گا |
| فتح جالندھری | پھر جب چاہے گا اسے اٹھا کھڑا کرے گا |
| طاہر القادری | پھر جب وہ چاہے گا اسے (دوبارہ زندہ کر کے) کھڑا کرے گا، |
| علامہ جوادی | پھر جب چاہا دوبارہ زندہ کرکے اُٹھا لیا |
| ایم جوناگڑھی | پھر جب چاہے گا اسے زنده کر دے گا |
| حسین نجفی | پھر جب چاہے گا اسے دوبارہ زندہ کر دے گا۔ |
| M.Daryabadi: | Then when He listeth, He shall raise him to life. |
| M.M.Pickthall: | Then, when He will, He bringeth him again to life. |
| Saheeh International: | Then when He wills, He will resurrect him. |
| Shakir: | Then when He pleases, He will raise him to life again. |
| Yusuf Ali: | Then, when it is His Will, He will raise him up (again). |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
انسان کی تخلیق