اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     "He Frowned"-80 سورت عبس Ayah No-21 ایت نمبر

ثُمَّ اَمَاتَهٗ فَاَقْبَرَهٗۙ
آسان اُردو پھر اُس کو مار دیتا ہے پھر اُس کو دفن کروا دیتا ہے؛
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر اسے موت دی، اور قبر میں پہنچا دیا۔
ابو الاعلی مودودی پھر اِسے موت دی اور قبر میں پہنچایا
احمد رضا خان پھر اسے موت دی پھر قبر میں رکھوایا
احمد علی پھر اس کو موت دی پھر اس کو قبر میں رکھوایا
فتح جالندھری پھر اس کو موت دی پھر قبر میں دفن کرایا
طاہر القادری پھر اسے موت دی، پھر اسے قبر میں (دفن) کر دیا گیا،
علامہ جوادی پھر اسے موت دے کر دفنا دیا
ایم جوناگڑھی پھر اسے موت دی اور پھر قبر میں دفن کیا
حسین نجفی پھر اس کو موت دی پھر اسے قبر میں پہنچایا۔
=========================================
M.Daryabadi: Then He caused him to die and made him to be buried.
M.M.Pickthall: Then causeth him to die, and burieth him;
Saheeh International: Then He causes his death and provides a grave for him.
Shakir: Then He causes him to die, then assigns to him a grave,
Yusuf Ali: Then He causeth him to die, and putteth him in his grave;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
انسان کی تخلیق