اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     "He Frowned"-80 سورت عبس Ayah No-20 ایت نمبر

ثُمَّ السَّبِیْلَ یَسَّرَهٗۙ
آسان اُردو پھر راستہ، اُس کو آسان کر دیا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر اس کے لیے راستہ بھی آسان بنادیا۔
ابو الاعلی مودودی پھر اِس کے لیے زندگی کی راہ آسان کی
احمد رضا خان پھر اسے راستہ آسان کیا
احمد علی پھراس پر راستہ آسان کر دیا
فتح جالندھری پھر اس کے لیے رستہ آسان کر دیا
طاہر القادری پھر (تشکیل، ارتقاء اور تکمیل کے بعد بطنِ مادر سے نکلنے کی) راہ اس کے لئے آسان فرما دی،
علامہ جوادی پھر اس کے لئے راستہ کو آسان کیا ہے
ایم جوناگڑھی پھر اس کے لئے راستہ آسان کیا
حسین نجفی پھر (زندگی کا) راستہ اس کے لئے آسان کر دیا۔
=========================================
M.Daryabadi: Then the way He made easy.
M.M.Pickthall: Then maketh the way easy for him,
Saheeh International: Then He eased the way for him;
Shakir: Then (as for) the way-- He has made it easy (for him)
Yusuf Ali: Then doth He make His path smooth for him;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
انسان کی تخلیق