اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     "He Frowned"-80 سورت عبس Ayah No-19 ایت نمبر

مِنْ نُّطْفَةٍ١ؕ خَلَقَهٗ فَقَدَّرَهٗۙ
آسان اُردو ایک قطرے سے. اُس نے اُس کو پیدا کیا پھر اس کا اندازہ لگایا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی نطفے کی ایک بوند سے، اسے پیدا بھی کیا، پھر اس کو ایک خاص انداز بھی دیا۔
ابو الاعلی مودودی نطفہ کی ایک بوند سے اللہ نے اِسے پیدا کیا، پھر اِس کی تقدیر مقرر کی
احمد رضا خان پانی کی بوند سے اسے پیدا فرمایا، پھر اسے طرح طرح کے اندازوں پر رکھا
احمد علی ایک بوند سے اس کوبنایا پھر اس کا اندزہ ٹھیرایا
فتح جالندھری نطفے سے بنایا پھر اس کا اندازہ مقرر کیا
طاہر القادری نطفہ میں سے اس کو پیدا فرمایا، پھر ساتھ ہی اس کا (خواص و جنس کے لحاظ سے) تعین فرما دیا،
علامہ جوادی اسے نطفہ سے پیدا کیا ہے پھر اس کا اندازہ مقرر کیا ہے
ایم جوناگڑھی (اسے) ایک نطفہ سے، پھر اندازه پر رکھا اس کو
حسین نجفی نطفہ سے اسے پیدا کیا ہے اور پھر اس کے اعضاء و جوا رح کا اندازہ مقرر کیا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Of a drop of seed. He created him and formed him according to a measure.
M.M.Pickthall: From a drop of seed. He createth him and proportioneth him,
Saheeh International: From a sperm-drop He created him and destined for him;
Shakir: Of a small seed; He created him, then He made him according to a measure,
Yusuf Ali: From a sperm-drop: He hath created him, and then mouldeth him in due proportions;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
انسان کی تخلیق