اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     "He Frowned"-80 سورت عبس Ayah No-18 ایت نمبر

مِنْ اَیِّ شَیْءٍ خَلَقَهٗؕ
آسان اُردو کس چیز سے اس(اللہ) نے اُسے پیدا کیا؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی (وہ ذرا سوچے کہ) اللہ نے اسے کس چیز سے پیدا کیا ؟
ابو الاعلی مودودی کس چیز سے اللہ نے اِسے پیدا کیا ہے؟
احمد رضا خان اسے کاہے سے بنایا،
احمد علی اس نے کس چیز سے اس کو بنایا
فتح جالندھری اُسے (خدا نے) کس چیز سے بنایا؟
طاہر القادری اللہ نے اسے کس چیز سے پیدا فرمایا ہے،
علامہ جوادی آخر اسے کس چیز سے پیدا کیا ہے
ایم جوناگڑھی اسے اللہ نے کس چیز سے پیدا کیا
حسین نجفی اللہ نے اسے کس چیز سے پیدا کیا ہے؟
=========================================
M.Daryabadi: Of what thing hath He created him?
M.M.Pickthall: From what thing doth He create him?
Saheeh International: From what substance did He create him?
Shakir: Of what thing did He create him?
Yusuf Ali: From what stuff hath He created him?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
انسان کی تخلیق