اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     "He Frowned"-80 سورت عبس Ayah No-26 ایت نمبر

ثُمَّ شَقَقْنَا الْاَرْضَ شَقًّاۙ
آسان اُردو پھر ہم زمین کو پھاڑ دیتے ہیں، ٹکڑے ٹکڑے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر ہم نے زمین کو عجیب طرح پھاڑا۔
ابو الاعلی مودودی پھر زمین کو عجیب طرح پھاڑا
احمد رضا خان پھر زمین کو خوب چیرا،
احمد علی پھر ہم نے زمین کو چیر کر پھاڑا
فتح جالندھری پھر ہم ہی نے زمین کو چیرا پھاڑا
طاہر القادری پھر ہم نے زمین کو پھاڑ کر چیر ڈالا،
علامہ جوادی پھر ہم نے زمین کو شگافتہ کیا ہے
ایم جوناگڑھی پھر پھاڑا زمین کو اچھی طرح
حسین نجفی پھر ہم نے زمین کو اچھی طرح شگافتہ کیا۔
=========================================
M.Daryabadi: Thereafter We cleave the earth in clefts,
M.M.Pickthall: Then split the earth in clefts
Saheeh International: Then We broke open the earth, splitting [it with sprouts],
Shakir: Then We cleave the earth, cleaving (it) asunder,
Yusuf Ali: And We split the earth in fragments,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے