اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     "He Frowned"-80 سورت عبس Ayah No-27 ایت نمبر

فَاَنْۢبَتْنَا فِیْهَا حَبًّاۙ
آسان اُردو پھر ہم اس میں اناج کو اُگاتے ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر ہم نے اس میں غلے اگائے۔
ابو الاعلی مودودی پھر اُس کے اندر اگائے غلے
احمد رضا خان تو اس میں اُگایا اناج،
احمد علی پھر ہم نے اس میں اناج ا گایا
فتح جالندھری پھر ہم ہی نے اس میں اناج اگایا
طاہر القادری پھر ہم نے اس میں اناج اگایا،
علامہ جوادی پھر ہم نے اس میں سے دانے پیدا کئے ہیں
ایم جوناگڑھی پھر اس میں سے اناج اگائے
حسین نجفی پھر ہم نے اس میں غلے۔
=========================================
M.Daryabadi: Then We cause therein the grain to grow,
M.M.Pickthall: And cause the grain to grow therein
Saheeh International: And caused to grow within it grain
Shakir: Then We cause to grow therein the grain,
Yusuf Ali: And produce therein corn,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے