Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  "He Frowned"-80 سورت عبس ›Ayah No-28 ایت نمبر
| وَّ عِنَبًا وَّ قَضْبًاۙ |
| آسان اُردو | اور انگور اور سبزی (ترکاری) |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور انگور اور ترکاریاں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور انگور اور ترکاریاں |
| احمد رضا خان | اور انگور اور چارہ، |
| احمد علی | اورانگور اور ترکاریاں |
| فتح جالندھری | اور انگور اور ترکاری |
| طاہر القادری | اور انگور اور ترکاری، |
| علامہ جوادی | اور انگور اور ترکادیاں |
| ایم جوناگڑھی | اور انگور اور ترکاری |
| حسین نجفی | اور انگور اور ترکاریاں اگائیں۔ |
| M.Daryabadi: | And grapes and vegetables |
| M.M.Pickthall: | And grapes and green fodder |
| Saheeh International: | And grapes and herbage |
| Shakir: | And grapes and clover, |
| Yusuf Ali: | And Grapes and nutritious plants, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے