Chapter No 18-پارہ نمبر   ‹             The Light-24 سورت النور  ›Ayah No-9 ایت نمبر
| وَ الْخَامِسَةَ اَنَّ غَضَبَ اللّٰهِ عَلَیْهَاۤ اِنْ كَانَ مِنَ الصّٰدِقِیْنَ |
| آسان اُردو | اور پھر پانچویں کہ اُس (بیوی)پر اللہ کا غضب ہو اگر وہ (خاوند) سچ بولنے والوں میں سے ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور پانچویں مرتبہ یہ کہے کہ : اگر وہ سچا ہو تو مجھ پر اللہ کا غضب نازل ہو۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور پانچویں مرتبہ کہے کہ اُس بندی پر اللہ کا غضب ٹوٹے اگر وہ (اپنے الزام میں) سچا ہو |
| احمد رضا خان | اور پانچویں یوں کہ عورت پر غضب اللہ کا اگر مرد جھوٹا ہے اور پانچویں یوں کہ عورت پر غضب اللہ کا اگر مرد سچا ہو |
| احمد علی | اور پانچویں مرتبہ کہے کہ بے شک اس پر الله کا غضب پڑے اگر وہ سچا ہے |
| فتح جالندھری | اور پانچویں دفعہ یوں (کہے) کہ اگر یہ سچا ہو تو مجھ پر خدا کا غضب (نازل ہو) |
| طاہر القادری | اور پانچویں مرتبہ یہ (کہے) کہ اس پر (یعنی مجھ پر) اللہ کا غضب ہو اگر یہ (مرد اس الزام لگانے میں) سچا ہو، |
| علامہ جوادی | اور پانچویں مرتبہ یہ کہے کہ اگر وہ صادقین میں سے ہے تو مجھ پر خدا کا غضب ہے |
| ایم جوناگڑھی | اور پانچویں دفعہ کہے کہ اس پر اللہ تعالیٰ کا غضب ہو اگر اس کا خاوند سچوں میں سے ہو |
| حسین نجفی | اور پانچویں بار یوں قسم کھائے کہ اس پر اللہ کا غضب ہو اگر وہ (مرد) سچا ہے۔ |
| M.Daryabadi: | And the fifth that Allah's wrath be upon her if he is of the truthtellers. |
| M.M.Pickthall: | And a fifth (time) that the wrath of Allah be upon her if he speaketh truth. |
| Saheeh International: | And the fifth [oath will be] that the wrath of Allah be upon her if he was of the truthful. |
| Shakir: | And the fifth (time) that the wrath of Allah be on her if he is one of the truthful. |
| Yusuf Ali: | And the fifth (oath) should be that she solemnly invokes the wrath of Allah on herself if (her accuser) is telling the truth. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے