Chapter No 14-پارہ نمبر    ‹           Al-Hijr-15 سورت الحجر         ›Ayah No-97 ایت نمبر
| وَ لَقَدْ نَعْلَمُ اَنَّكَ یَضِیْقُ صَدْرُكَ بِمَا یَقُوْلُوْنَۙ |
| آسان اُردو | اورہم واقعی جانتے ہیں کہ آپؐ کاسینہ (دل) تنگ ہوتا ہے اُس سے جو وہ (مشرکین)کہتے ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | یقینا ہم جانتے ہیں کہ جو باتیں یہ بناتے ہیں، ان سے تمہارا دل تنگ ہوتا ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | ہمیں معلوم ہے کہ جو باتیں یہ لوگ تم پر بناتے ہیں ان سے تمہارے دل کو سخت کوفت ہوتی ہے |
| احمد رضا خان | اور بیشک ہمیں معلوم ہے کہ ان کی باتوں سے تم دل تنگ ہوتے ہو، |
| احمد علی | اور ہم جانتے ہیں کہ تیرا دل ان باتوں سے تنگ ہوتا ہے جو وہ کہتے ہیں |
| فتح جالندھری | اور ہم جانتے ہیں کہ ان باتوں سے تمہارا دل تنگ ہوتا ہے |
| طاہر القادری | اور بیشک ہم جانتے ہیں کہ آپ کا سینۂ (اقدس) ان باتوں سے تنگ ہوتا ہے جو وہ کہتے ہیں، |
| علامہ جوادی | اور ہم جانتے ہیں کہ آپ ان کی باتوں سے دل تنگ دل ہورہے ہیں |
| ایم جوناگڑھی | ہمیں خوب علم ہے کہ ان کی باتوں سے آپ کا دل تنگ ہوتا ہے |
| حسین نجفی | اور بے شک ہم جانتے ہیں کہ جو کچھ (یہ لوگ) کہتے رہتے ہیں اس سے آپ کا دل تنگ ہوتا ہے۔ |
| M.Daryabadi: | And assuredly We know that thou straitenest thy breast by that which they say. |
| M.M.Pickthall: | Well know We that thy bosom is oppressed by what they say, |
| Saheeh International: | And We already know that your breast is constrained by what they say. |
| Shakir: | And surely We know that your breast straitens at what they say; |
| Yusuf Ali: | We do indeed know how thy heart is distressed at what they say. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
استہزاء کرنے والوں کے بارے میں