Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹               The Beneficent-55 سورت الرحمٰن ›Ayah No-58 ایت نمبر
| كَاَنَّهُنَّ الْیَاقُوْتُ وَ الْمَرْجَانُۚ |
| آسان اُردو | جیسے کہ (خوبصورتی میں) وہ (عورتیں) یاقوت اور مونگے ہوں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | وہ ایسی ہوں گے جیسے یاقوت اور مرجان۔ |
| ابو الاعلی مودودی | ایسی خوبصورت جیسے ہیرے اور موتی |
| احمد رضا خان | گویا وہ لعل اور یاقوت اور مونگا ہیں |
| احمد علی | گویا کہ وہ یاقوت اور مونگا ہیں |
| فتح جالندھری | گویا وہ یاقوت اور مرجان ہیں |
| طاہر القادری | گویا وہ (حوریں) یا قوت اور مرجان ہیں، |
| علامہ جوادی | وہ حوریں اس طرح کی ہوں گی جیسے سرخ یاقوت اور مونگے |
| ایم جوناگڑھی | وه حوریں مثل یاقوت اور مونگے کے ہوں گی |
| حسین نجفی | وہ(حوریں) ایسی ہوں گی جیسے یاقوت اور مرجان۔ |
| M.Daryabadi: | As though they are jacinth and coral. |
| M.M.Pickthall: | (In beauty) like the jacynth and the coral-stone. |
| Saheeh International: | As if they were rubies and coral. |
| Shakir: | As though they were rubies and pearls. |
| Yusuf Ali: | Like unto Rubies and coral. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت
جنت کےاوصاف
جنت کی عورتوں کے بارے