اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 16-پارہ نمبر                               Ta Ha-20 سورت طٰهٰ  Ayah No-119 ایت نمبر

وَ اَنَّكَ لَا تَظْمَؤُا فِیْهَا وَ لَا تَضْحٰى
آسان اُردو اور واقعی تمہیں اُس (جنت) میں نہ پیاس لگے گی اور نہ ہی سورج کی گرمی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور نہ یہاں پیاسے رہو گے، نہ دھوپ میں تپو گے۔
ابو الاعلی مودودی نہ پیاس اور دھوپ تمہیں ستاتی ہے"
احمد رضا خان اور یہ کہ تجھے نہ اس میں پیاس لگے نہ دھوپ
احمد علی اور بے شک تو اس میں نہ پیاسا ہوگا اور نہ تجھے دھوپ لگے گی
فتح جالندھری اور یہ کہ نہ پیاسے رہو اور نہ دھوپ کھاؤ
طاہر القادری اور یہ کہ تمہیں نہ یہاں پیاس لگے گی اور نہ دھوپ ستائے گی،
علامہ جوادی اور یقینا یہاں نہ پیاسے رہو گے اور نہ دھوپ کھاؤ گے
ایم جوناگڑھی اور نہ تو یہاں پیاسا ہوتا ہے نہ دھوپ سے تکلیف اٹھاتا ہے
حسین نجفی اور نہ یہاں پیاسے رہوگے اور نہ دھوپ کھاؤگے۔
=========================================
M.Daryabadi: Nor that thou shalt thirst therein nor shall suffer from the sun.
M.M.Pickthall: And thou thirstest not therein nor art exposed to the sun's heat.
Saheeh International: And indeed, you will not be thirsty therein or be hot from the sun."
Shakir: And that you shall not be thirsty therein nor shall you feel the heat of the sun.
Yusuf Ali: "Nor to suffer from thirst, nor from the sun's heat."
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
آدم ؑ کے بارے میں