Chapter No 16-پارہ نمبر   ‹                            Ta Ha-20 سورت طٰهٰ  ›Ayah No-118 ایت نمبر
| اِنَّ لَكَ اَلَّا تَجُوْ عَ فِیْهَا وَ لَا تَعْرٰىۙ |
| آسان اُردو | واقعی یہ تمہارے لیے(ضمانت) ہے کہ تم اُس(جنت)میں نہ بھوکے رہو گے اور نہ ہی ننگے رہو گے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | یہاں تو تمہیں یہ فائدہ ہے کہ نہ تم بھوکے ہوگے، نہ ننگے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | یہاں تو تمہیں یہ آسائشیں حاصل ہیں کہ نہ بھوکے ننگے رہتے ہو |
| احمد رضا خان | بیشک تیرے لیے جنت میں یہ ہے کہ نہ تو بھوکا ہو اور نہ ننگا ہو، |
| احمد علی | بے شک تو اس میں بھوکا اورننگا نہیں ہوگا |
| فتح جالندھری | یہاں تم کو یہ (آسائش) ہوگی کہ نہ بھوکے رہو نہ ننگے |
| طاہر القادری | بیشک تمہارے لئے اس (جنت) میں یہ (راحت) ہے کہ تمہیں نہ بھوک لگے گی اور نہ برہنہ ہوگے، |
| علامہ جوادی | بیشک یہاں جنتّ میں تمہارا فائدہ یہ ہے کہ نہ بھوکے رہو گے اور نہ برہنہ رہو گے |
| ایم جوناگڑھی | یہاں تو تجھے یہ آرام ہے کہ نہ تو بھوکا ہوتا ہے نہ ننگا |
| حسین نجفی | بیشک تم اس میں نہ کبھی بھوکے رہوگے اور نہ ننگے۔ |
| M.Daryabadi: | Verily it is thine that thou shalt not hunger therein nor go naked. |
| M.M.Pickthall: | It is (vouchsafed) unto thee that thou hungerest not therein nor art naked, |
| Saheeh International: | Indeed, it is [promised] for you not to be hungry therein or be unclothed. |
| Shakir: | Surely it is (ordained) for you that you shall not be hungry therein nor bare of clothing; |
| Yusuf Ali: | "There is therein (enough provision) for thee not to go hungry nor to go naked, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
آدم ؑ کے بارے میں