Chapter No 14-پارہ نمبر    ‹           Al-Hijr-15 سورت الحجر         ›Ayah No-50 ایت نمبر
| وَ اَنَّ عَذَابِیْ هُوَ الْعَذَابُ الْاَلِیْمُ |
| آسان اُردو | اور کہ میرا عذاب، وہ درد ناک عذاب ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور یہ بھی بتادو کہ میرا عذاب ہی دردناک عذاب ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | مگر اِس کے ساتھ میرا عذاب بھی نہایت دردناک عذاب ہے |
| احمد رضا خان | اور میرا ہی عذاب دردناک عذاب ہے، |
| احمد علی | اور بے شک میرا عذاب وہی دردناک عذاب ہے |
| فتح جالندھری | اور یہ کہ میرا عذاب بھی درد دینے والا عذاب ہے |
| طاہر القادری | اور (اس بات سے بھی آگاہ کر دیجئے) کہ میرا ہی عذاب بڑا دردناک عذاب ہے، |
| علامہ جوادی | اور میرا عذاب بھی بڑا دردناک عذاب ہے |
| ایم جوناگڑھی | اور ساتھ ہی میرے عذاب بھی نہایت دردناک ہیں |
| حسین نجفی | اور یہ بھی (بتا دو) کہ میرا عذاب بھی بڑا دردناک عذاب ہے۔ |
| M.Daryabadi: | And verily My torment! that is the torment afflictive |
| M.M.Pickthall: | And that My doom is the dolorous doom. |
| Saheeh International: | And that it is My punishment which is the painful punishment. |
| Shakir: | And that My punishment-- that is the painful punishment. |
| Yusuf Ali: | And that My Penalty will be indeed the most grievous Penalty. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
اللہ باری تعالی کی صفات