Chapter No 14-پارہ نمبر    ‹           Al-Hijr-15 سورت الحجر         ›Ayah No-51 ایت نمبر
| وَ نَبِّئْهُمْ عَنْ ضَیْفِ اِبْرٰهِیْمَۘ |
| آسان اُردو | اور اِن (لوگوں) کو ابراہیم ؐکے مہمانوں سے آگاہ کریں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور انہیں ابراہیم کے مہمانوں کا حال سنا دو۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور انہیں ذرا ابراہیمؑ کے مہمانوں کا قصہ سناؤ |
| احمد رضا خان | اور انہیں احوال سناؤ ابراہیم کے مہمانوں کا، |
| احمد علی | اور انہیں ابراھیم کے مہمانوں کا حال سنا دو |
| فتح جالندھری | اور ان کو ابراہیم کے مہمانوں کا احوال سنادو |
| طاہر القادری | اور انہیں ابراہیم (علیہ السلام) کے مہمانوں کی خبر (بھی) سنائیے، |
| علامہ جوادی | اور انہیں ابراہیم کے مہمانوں کے بارے میں اطلاع دیدو |
| ایم جوناگڑھی | انہیں ابراہیم کے مہمانوں کا (بھی) حال سنا دو |
| حسین نجفی | اور انہیں ابراہیم(ع) کے مہمانوں کا واقعہ بھی سنا دو۔ |
| M.Daryabadi: | And declare thou unto them of Ibrahim's guests. |
| M.M.Pickthall: | And tell them of Abraham's guests, |
| Saheeh International: | And inform them about the guests of Abraham, |
| Shakir: | And inform them of the guests of Ibrahim: |
| Yusuf Ali: | Tell them about the guests of Abraham. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
منفرد یا الگ آیت: ایک الگ بات یا موضوع کے بارے میں ہے
ابراہیم ؑ کے پاس المرسلون کا آنا
ایت نمبر 77 تک یہ موضوع ہے
محکم: ایک ایسی ایت جس میں کوئی چیز کرنے یہ نہ کرنے کا حکم ہوتا ہے.کوئی ایت پوری کی پوری محکم ہو سکتی ہے یا مذکورہ ایت کا کوئی حصہ محکم ہو سکتا ہے