Chapter No 14-پارہ نمبر    ‹           Al-Hijr-15 سورت الحجر         ›Ayah No-49 ایت نمبر
| نَبِّئْ عِبَادِیْۤ اَنِّیْۤ اَنَا الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُۙ |
| آسان اُردو | میرے بندوں کو (آپؐ) بتا دیں: بے شک میں، میں معاف کرنے والا(غفور) درگزر کرنے والا(رحیم) ہوں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | میرے بندوں کو بتادو کہ میں ہی بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہوں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اے نبیؐ، میرے بندوں کو خبر دے دو کہ میں بہت درگزر کرنے والا اور رحیم ہوں |
| احمد رضا خان | خبردو (۵۴) میرے بندوں کو کہ بیشک میں ہی ہوں بخشے والا مہربان، |
| احمد علی | میرے بندوں کو اطلاع دے کہ بےشک میں بحشنے والا مہربان ہوں |
| فتح جالندھری | (اے پیغمبر) میرے بندوں کو بتادو کہ میں بڑا بخشنے والا (اور) مہربان ہوں |
| طاہر القادری | (اے حبیب!) آپ میرے بندوں کو بتا دیجئے کہ میں ہی بیشک بڑا بخشنے والا نہایت مہربان ہوں، |
| علامہ جوادی | میرے بندوں کو خبر کردو کہ میں بہت بخشنے والا اور مہربان ہوں |
| ایم جوناگڑھی | میرے بندوں کو خبر دے دو کہ میں بہت ہی بخشنے واﻻ اور بڑا ہی مہربان ہوں |
| حسین نجفی | (اے رسول) میرے بندوں کو آگاہ کر دو کہ میں بڑا بخشنے والا، بڑا رحم کرنے والا ہوں۔ |
| M.Daryabadi: | Declare thou unto My bondmen: verily I! I am the Forgiver, the Merciful. |
| M.M.Pickthall: | Announce, (O Muhammad) unto My slaves that verily I am the Forgiving, the Merciful, |
| Saheeh International: | [O Muhammad], inform My servants that it is I who am the Forgiving, the Merciful. |
| Shakir: | Inform My servants that I am the Forgiving, the Merciful, |
| Yusuf Ali: | Tell My servants that I am indeed the Oft-forgiving, Most Merciful; |
آیت کے متعلق اہم نقاط
منفرد یا الگ آیت: ایک الگ بات یا موضوع کے بارے میں ہے
محکم: ایک ایسی ایت جس میں کوئی چیز کرنے یہ نہ کرنے کا حکم ہوتا ہے.کوئی ایت پوری کی پوری محکم ہو سکتی ہے یا مذکورہ ایت کا کوئی حصہ محکم ہو سکتا ہے
اللہ باری تعالی کی صفات