Chapter No 14-پارہ نمبر    ‹           Al-Hijr-15 سورت الحجر         ›Ayah No-48 ایت نمبر
| لَا یَمَسُّهُمْ فِیْهَا نَصَبٌ وَّ مَا هُمْ مِّنْهَا بِمُخْرَجِیْنَ |
| آسان اُردو | نہ اُن (متقین) کو اُن(باغات) میں مشقت لگے گی اور نہ ہی وہ اُن(باغات) سے نکالے جائیں گے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | وہاں نہ کوئی تھکن ان کے پاس آئے گی، اور نہ ان کو وہاں سے نکالا جائے گا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اُنہیں نہ وہاں کسی مشقت سے پالا پڑے گا اور نہ وہ وہاں سے نکالے جائیں گے |
| احمد رضا خان | نہ انہیں اس میں کچھ تکلیف پہنچے نہ وہ اس میں سے نکالے جائیں، |
| احمد علی | نہ ان کو وہاں کوئی تکلیف پہنچے گی اور نہ وہاں سے نکالے جائیں گے |
| فتح جالندھری | انہیں وہاں کوئی تکلیف نہ پہنچے گی اور نہ ہی وہ وہاں سے نکالے جائیں گے، |
| طاہر القادری | انہیں وہاں کوئی تکلیف نہ پہنچے گی اور نہ ہی وہ وہاں سے نکالے جائیں گے، |
| علامہ جوادی | نہ انہیں کوئی تکلیف چھو سکے گی اور نہ وہاں سے نکالے جائیں گے |
| ایم جوناگڑھی | نہ تو وہاں انہیں کوئی تکلیف چھو سکتی ہے اور نہ وه وہاں سے کبھی نکالے جائیں گے |
| حسین نجفی | ان کے اندر انہیں کوئی تکلیف و زحمت چھوئے گی بھی نہیں اور نہ ہی وہ وہاں سے نکالے جائیں گے۔ |
| M.Daryabadi: | There shall touch them no toil therein, nor therefrom they shall ever be driven out. |
| M.M.Pickthall: | Toil cometh not unto them there, nor will they be expelled from thence. |
| Saheeh International: | No fatigue will touch them therein, nor from it will they [ever] be removed. |
| Shakir: | Toil shall not afflict them in it, nor shall they be ever ejected from it. |
| Yusuf Ali: | There no sense of fatigue shall touch them, nor shall they (ever) be asked to leave. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
متقین اور ابلیس کے پیروکاروں کا موازنہ
متقین کا انعام